Damadam.pk
Sheikh_000's posts | Damadam

Sheikh_000's posts:

Sheikh_000
 

عظیم ہیں وہ لوگ جو کام کے وقت موبائل استعمال کرتے ہیں اور فارغ وقت میں سو جاتے ہیں ✌😆

Sheikh_000
 

لڑکیوں کو بس!🙃
چھپکلی, چوہے, بلی, کتے, جھینگر کاکروچ, مینڈک, کیڑے مکوڑے مکڑی, شہد کی مکھی ,گراس ہوپر,کینچوے سے ڈر لگتا ہے باقی تو بہت بہادر ہوتی ہیں لڑکیاں
کسی چیز سے نہیں ڈرتی..🤷♂️

Sheikh_000
 

اور میں تو وہ لڑکا ہوں جو یہ سوچ کر آنکھیں بھگو لیتا ہوں کہ میری بہن بھی ایک دن اپنے گھر کی ہو جائے گی۔۔ ہمارے آنگن کی کلی۔ کہیں اور کھلے گی۔۔ 💔✨

Sheikh_000
 

تیری رگ رگ میں عشق دوڑے گا،
تیرے بچے مجھ پر جائیں گے 🤣🤣🔥💯

Sheikh_000
 

Aj Kal yeh song mashoor Hogya hai
Mai Kisi Or Ka Filhal Hon
Bat Toh Esy karte Hain Jaise Apni GF Humko Dene Hain Bad Main😂😂😂

Sheikh_000
 

ماں باپ کا گھر بِکا تو بیٹی کا گھر بسا
کتنی نامراد ہے یہ رسمِ جہیز بھی_

Sheikh_000
 

میں تُمھیں دو وقت کی
روٹی دے سکتا ہوں
مگر اے میری جاناں
جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے

Sheikh_000
 

بہت پرانے زمانے کی کہاوت ہے۔
۔
۔
-
۔اس لیے مجھے یاد نہیں۔😝😂

Sheikh_000
 

مجھے اجاڑ کر ترس نہیں آیا ؟؟؟😑💔
میری ماں تو دیکھ کے روتی ہے__💔🥀

Sheikh_000
 

حال نہ پوچھنا جیتے جی🥀🙃
عُرس کریں گے مرنے پہ__💯🔥

Sheikh_000
 

ہمیں ہمیشہ وہی چیز پسند آتی ہے،جو ہمارے لیے نہیں ہوتی

Sheikh_000
 

2 Bar Drood Pak 😍 Parh k Comnt Me Jazak ALLAH 🌹

Sheikh_000
 

اپنــے دل سے بوجـھ اتاریں
اور بتائیں اس وقتـــ آپکو کیا بات
پریشــان کر رہی ہـے؟؟❣🔥

Sheikh_000
 

آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی .....!!
وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا ...

Sheikh_000
 

اے اللہ! میں نے تجھ سے بڑھ کر کسی کو چاہنے والا نہیں پایا⁦۔ ♥️

Sheikh_000
 

جسے تم عام کہہ کر چھوڑ دیتے ہو
یہ نماز میرے نبیؐ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے

Sheikh_000
 

آج کے بعد میں نے کوی پوسٹ چوری نہیں😔 کرنی
اتنے تو کمنٹ نہیں ملتے جتنا گناہ ملتا ہے😒😏😐

Sheikh_000
 

خدا اسکو تمہارا محرم بنائے🔥
جس نا محرم کی محبت میں تم گرفتار ہو 💓☻

Sheikh_000
 

اس توجہ کا کوٸ فائدہ نہیں جو کسی کو احساس دلانے سے حاصل ہو🔥

Sheikh_000
 

Insaan Sab Se Ziada Mohobbat K Naam Pe Bikta Hy...!
Or Sab Se Mehengi Insaan Ko Mohobbat hi Parti hy... 💔