Damadam.pk
Sheikh_Jaan's posts | Damadam

Sheikh_Jaan's posts:

Sheikh_Jaan
 

کسی نے کہا تھا صحابہ کا جہاں ذکر ہو ہم وہاں سے اٹھ جاتے ہیں ،
کل دنیا صحابہ کے گن گارہی تھی
وہ اٹھ گیا۔۔ دنیا سے ہی۔۔۔۔۔

مرد و عورت
S  : مرد و عورت - 
جس جگہ پر آکے سوئے ہیں صَحابہ دس ہزار 
اُس بقیعِ پاک کے سارے مَزاروں کو سلام
S  : جس جگہ پر آکے سوئے ہیں صَحابہ دس ہزار اُس بقیعِ پاک کے سارے مَزاروں کو - 
Sheikh_Jaan
 

اگر صحابہ کا بغض تیرے اندر تھا
تو معذرت کے ساتھ تو پیدائشی کنجر تھا💯

شکریہ کراچی 😇
کوئی پوچھے تو کہنا صحابہ کے غلام آے تھے ❤🙏
S  : شکریہ کراچی 😇 کوئی پوچھے تو کہنا صحابہ کے غلام آے تھے ❤🙏 - 
Sheikh_Jaan
 

مشکل ہے اگر میرا طیبہ میں ابھی جانا
اے بادِ صبا میری آہوں کو تو جانے دو😭

Sheikh_Jaan
 

آج پھر حرف سانس لینے لگے
.
آج پھر رو برو ھو تم شاید......!

Sheikh_Jaan
 

یہ شکایت نہیں، تجربہ ہےصاحب؛ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی !

Social media post
S  : قرآن ایسا نور ہے! جو دلوں کے زنگ اتار دیتا ہے Share the post as much as you - 
ایک حقیقت ایک سچ
S  : ایک حقیقت ایک سچ - 
Sheikh_Jaan
 

مت چھیڑ صباء مجھ کو ابھی زخم بھرے ہیں 😭😭😭😭 🕋🕋
ایسا نہ ہو پھر آنکھ سے آنسو نکل آئیں 😭😭😭💔💔😭😭
#مدینہ_یاد_آیا_ہے😭😭😭

Sheikh_Jaan
 

تیرے لیے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے ⁦♥️⁩
دل ابتدا کیلئے اور جان انتہا کیلئے💞

Sheikh_Jaan
 

ہر صحابیِ نبی جنــتــی جنــتـــی جنــتـــی 😍😍⁦❤️⁩⁦❤️⁩😇😇
⁦❤️⁩ صلی اللہ علی محمد ⁦❤️⁩

یہ تو ہوگا
S  : یہ تو ہوگا - 
Sheikh_Jaan
 

“میں نہیں بتاؤں گا” والے مرشد وہاں چلے گئے جہاں انہیں سب بتانا پڑے گا۔
#انتقال

گناہوں کو چھوڑ دیں آپ کا حافظہ مضبوط ہوجائے گا
S  : گناہوں کو چھوڑ دیں آپ کا حافظہ مضبوط ہوجائے گا - 
اس در پر پڑے ہی رہنے سے کام ہوگا
S  : اس در پر پڑے ہی رہنے سے کام ہوگا - 
Sheikh_Jaan
 

اہلسنّت کا ہے بیڑا پار اصحابِ حضور ﷺ💚
نجم ہیں اور ناٶ ہے عترت رسولُ اللہ کی💚
ایک ہاتھ میں حضورﷺ کے صحابہ کا دامن
ایک ہاتھ میں حضورﷺ کی آل کا دامن
سنیوں اپنا تو ان شاء اللہ عزوجل بیڑا پار ہے😍

Sheikh_Jaan
 

خود کو شیعان علی کہلانے والے سوچیں!
اہل بیت نے ہمیشہ اسلام کے غلبے کی کوشش کی. لیکن آپ کے عقائد و اعمال نے ہمیشہ مسلمانوں میں تفرقہ پھیلا کر دشمنوں کو مضبوط کیا.
ذاکرین کے دھوکے سے نکلو. قرآن کی طرف آو اور اہل بیت کے حقیقی راستے پر چلو.

😍😍لو آگئے میداں میں وفادار صحابہ 😍😍
💟رضوان اللہ علھیم اجمعین💟
S  : 😍😍لو آگئے میداں میں وفادار صحابہ 😍😍 💟رضوان اللہ علھیم اجمعین💟 -