🌹جھوم اٹھتی ہیں ہوائیں بھی فضاٸیں بھی🌹
🌹ذکر جب بھی ہوتا ہے مُیرے سرکار ﷺ کا 🌹
💖💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وسلم💖💖💖
صباح الخیر۔۔۔❤❤❤
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*__
_*🤝🌹جسے دیکھو اُسے اپنے سے بہتر سمجھو ، اگرچہ تُم اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گارہو ، ہو سکتا ہے یہ تمھاری آخری اطاعت ہو اور اُس کا آخری گناہ۔🌹🤝*
_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_
✨🔶✨ ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ✨
✨🔸✨ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔﷽۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✨🔸✨
✨🔸✨صباح الخیر زندگی✨🔸✨
صبح کی ابتداء اس پاک پروردگار کے نام سے,
جس نے ھمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا کیا.
اس پاک ذات سے میری دعا ھے
کہ وہ آپ اور آپکے سب قربت والوں کو سدا شاد و آباد ركھے, اور اپنی حفظ و امان میں رکھے.
اللّٰہ پاک ہمیں ہر بیماری اور مشکل سے تو اپنی رحمت و برکت سے نکال دے۔
تمام دنیا پر جو عذاب مسلط ہے اس سے نجات دلا میرے مولا
مساجد کو دوبارہ سے آباد کر دے۔
جو غفلت میں ڈوبے ہوئے ہیں انکو ھدایت فرما
آے اللہ تو ہم سے راضی ہو جا۔
✨🔸 آمیــــــن ثم آمیـــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🔸✨
میں چُپ تھا کہ____برباد نہ ہوجائے گُلشن کا سُکوں
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مُجھ میں قُوَّتِ للّکار نہیں
یزید تیرے افکار پہ لعنت
تیرے برے کردار پہ لعنت
کربلا سے لیکر آج تک کے
تیرے ہر پرستار پہ لعنت

نہ جانے کیوں
لوگ کالی بلی کو تو منحوس جانتے ہیں مگر کالے کرتوت نہیں چھوڑتے

یزید فاسق
یزید فاجر
یزید ظالم
یزید جہنمی
یزید پلید
یزید ناپاک
یزید فاسق
یزید فاجر
یزید ظالم
یزید جہنمی
یزید پلید
یزید ناپاک


ایک مرتبہ پھر صحابہ کی گستاخی😠😠
ضمیر اختر نقوی عرف لڈن جعفری کے جنازے میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللّه عنہ کی شان میں لعن طعن کے نعرے۔
گرفتار کرکے قانونی کاروائی کی جائے




ہوا ہے قلب افسردہ تو اپنا فضل فرما دے,
دلِ مضطر کو اے مولا نبی کے در پہ پہنچا دے💔
اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا
صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain