ادب سے سروں کو جھکا لیجئے اب کہ نامِ محمـــد ﷺ لیا جا رہا ہے بنے جن کے صدقے میں دونوں یہ عالم یہاں ذکر ان ﷺ کا کیا جا رہا ہے غلامی میں جن کی ہیں سب انبیاء بھی دُرود ان ﷺ پہ ہر دم پڑھا جا رہا ہے یقیناً دعا ہو گی مقبول سب کی نبی ﷺ کا وسیلہ دیا جا رہا ہے، فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ 🌸صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ🌸

⚘السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ⚘ 💐صبح بخیر زندگی 💐 ⚘🤲اے رب ذوالجلال اے رب رحیم و کریم جوسر تیرے آگے جھکتا ھے اسے دنیا والوں کے سامنے جھکنے سے بچا، اورجب تک تو زنده رکھے چلتے ھاتھ پیروں کے ساتھ ایمان پر زندہ رکھ. اے الله.! جو ھاتھ🤲 تیرے آگے پھیلتے ھيں انھيں بندوں کے آگے پھیلنے سے بچا.🤲⚘ 💐آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ💐
🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 یاربِ رحیم و کریم! زندگی میں جو بھی غلطیاں اور کوتاہیاں سرزد ہوئی ہیں وہ معاف فرما۔ اور صحت و عافیت والی زندگی عطا فرما۔ 🌷آمین ثم آمین یا رب العالمین🌷 🌷صباح النور و الخیر🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain