مَظہَرِ حق ہو تمہیﷺ مُظہِرِ حق ہو تمہیﷺ
تم ﷺمیں ہے ظاہر خدا تمﷺ پہ کڑورو دورد

صحابہ ؓ کا گدا ہوں اور اہل بیت کا خادم
یہ سب ہے آپ کی نظر عنایت یا رسول اللہ❤
🌼❤🌺صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌼❤🌺




ہمارے تو ہیں صاف اُصول
نہ صحابہ کی گستاخی نہ تعریفِ یزید قبول

جو اصحاب رسول ﷺ کی تعظیم نا کرے اس پر لعنت
اور جو یزید ملعون کی حمایت کرے اس پر بھی لعنت
یہ الگ بات کہ میں فنکاری نہیں کرتا اگر ♥️
میں چاہوں تو پریوں کو بھی پاگل کر دوں💞
ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا
کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے۔❤️
میں ہوش و حواس اپنے اس بات پہ کھو بیٹھا❣️❣️
جب ہنس کے کہا تونے لو آیا میرا دیوانہ ❣️❣️





ذندگی کو اتنی سستی مت بناو
صاحب جی
کہ دو ٹکے کہ لوگ کھیل کر چلے جائیں
(9)بَدَن تو بدن، آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے کپڑوں پر بھی کبھی مکھی نہیں بیٹھی، نہ کپڑوں میں کبھی جوئیں پڑیں اور نہ ہی کبھی مچھر نے آپ کو کاٹا۔(الشفا،ج1،ص368، خصائص کبریٰ،ج 1،ص117، مواہب لدنیہ مع شرح زرقانی،ج7،ص200)
مکھیوں کی آمد، جوؤں کا پیدا ہونا گندگی بدبو وغیرہ کی وجہ سے ہوا کرتا ہے اور آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہر قسم کی گندگیوں سے پاک جبکہ جسمِ اَطْہَر خوشبو دار تھا اس لئے بھی آپ ان چیزوں سے محفوظ رہے۔
(سیرتِ مصطفےٰ، ص566)
💚اللہ کی سَر تا بَقَدم شان ہیں یہ
💜اِن سا نہیں انسان وہ انسان ہیں یہ
💚قرآن تو ایمان بتاتا ہے انہیں
💜ایمان یہ کہتا ہے مِری جان ہیں یہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain