ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لیے جن کو کالجز اور یونیورسٹیز کھلنے پر پتا چلا کہ ان کی گرل فرینڈ کی لاک ڈاؤن میں سادگی سے شادی ہوگئی ہے😷😁
حد ہی نہیں حُسین تیرے انتقام کی!
لفظ یزید گالی سے بدتر بنادیا
حسینیت زندہ باد
بتلادو گستاخ نبی ﷺ کو غیرت مسلم زندہ ھے
دین پے مر مٹنے کا جزبہ کل بھی تھا اور آج بھی ھے