اِحساس و مُُروَّت کے ہاتھوں رَوندے ہُوۓ ہَم
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ، چَلو خَیر
Neend ka na Ana..
Or phirr booor hona ...
😥😥😥
Sb.soo Gae kiaa








جب تک رہیں گے صاحب کردار رہیں گے
ہم ختم نبوت کے پہرے دار رہیں گے❤️❤️
یااللہ ہمیں بھی خوف خدا میں رونے والی آنکھیں عطا فرما
اور ہم سب کی بے حساب مغفرت فرما آمین
” ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے. ظرف کا صدقہ یہ ہے کہ...
کم ظرفوں ، حاسدوں اور جاہلوں کو نظرانداز کر دیا جائے...

تیری پہچان بھی کھو جاۓ نہ رفتہ رفتہ
اتنے چہرے نہ بدل تھوڑی سی شہرت کے لیے
تمام عاشقان اعلیٰ حضرت کو ماہ اعلیٰ حضرت بہت بہت مبارک ہو♥️
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
سیدی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام
درد کا شجرہ دیکھانے کے لیئے مقتل میں
ساتھ خنجر کے نمک دان رکھا جائے گا کیا ۔؟


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain