اسلام نے عورت کو دیا ہی کیا ہے؟؟ سن لو یہ سب دیا ہے اور بہت کچھ دیا ہے۔۔ سب سے بڑھ کر کہ جب کسی کے گھر بیٹی پیدا ہوتی تو زندہ دفن کردیا جاتا۔۔ عورت کو حقیر سمجھا جاتا ذلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا۔۔ لیکن جب محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد ہوئی تو آپ نے بیٹی کی وہ فضیلتیں بیان فرمائیں کہ پھر جو لوگ بیٹی کو دفن کرتے تھے وہی لوگ بیٹی پیدا ہونے کی خواہش کرنے لگے
بزرگوں نے فرمایا کہ '' جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات) اس دُرودِ پاک کو پابندی سے کم از کم ایک بار پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صلی ﷲ علیہ وسلم کی زیارت کرے گا۔ ان شاءﷲ آپ بھی پڑھ لیجئے ۔۔۔۔ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكَ عَلَى سَيِّدِنَا ومولٰنا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكَ وَسَلِّمْ 💚
قرآن نے سورج کو "سراج" اور چاند کو "منیر" کہا جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا لیکن اکیلے نبی کریم روف رحیم ﷺ کو "سراج منیر" کہا وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کے شمس و قمر مل کر بھی آپ کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے ، جن کے پاؤں تلے ، بوسہ جـبرائیـل دے ان کے تلووں کی حرمت پہ لاکھوں سلام صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم
🌹 نعتِ رسُولِ مقبُول ﷺ🌹 ہے تیری سب سے ُجدا شان َرسُولِ َعربیﷺ ِمیں ِتیری شان کے ُقربان َرسُولِ َعربیﷺ آپﷺ کا کہہ کے ُپکارے ُمجھے ساری دنیا آپﷺ سے ہو ِمیری ِپہچان َرسوُلِ َعربیﷺ آرزو ہے کے کسی روز َمِدیَنہ ُپہنچوں بن کے میں آپﷺ کا مہمان رسُول َِعربیﷺ َنعت کہنے کےلئے َنعت ُسنانے کے لئے ہو عطا لہجہء ِحسّان َرسُولِ َعربیﷺ روزِ محشر اُسے کیا پُرسشِ اعمال کی فکر َشمس کے ُتمﷺ ہو ِنگہبان َرسوُلِ َعربیﷺ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وبارک وسلم 🌷🥀🌹💐
🌹ادب سے سروں کو جھکا لیجیے اب 🌹کہ نام محمد لیا جا رہا ہے 🌹بنے جن کے صدقے میں یہ دونوں عالم 🌹 یہاں ذکر ان کا کیا جا رہا ہے صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وبارک وسلم 🌷🥀🌹💐