کرم بس اتنا خدا کے حبیبﷺ ہو جائے کہ دیدِ شہرِ مدینہ نصیب ہو جائے میں گردِ کعبہ لگاتا رہوں سدا چکر مطافِ دل مِرا شہرِ حبیب ﷺ ہو جائے تمنا دل میں یہ بیمار کی مرے مولی حکیمِ دو جہاں اس کا طبیب ہو جائے ہے آرزو مری تربت بقیعِ پاک میں ہو جہاں سے روضہِ اقدس ﷺ قریب ہو جائے دعا ہے عاصیِ کی یا رب نبی ﷺکے در کی حضوری نصیب ہوجائے آمین اللھم آمین 🤲 صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وبارک وسلم 🌷🥀🌹💐
چھپ گیا نگاہوں سے آہ سبز مدینے کا 😭😭😭 یا شاہِ بحروبر میں مدینہ چھوڑ آیا 😭😭 آہ مسجد نبوی 😭😭 ہاے گنبد خضرا 😭😭۔ دلکش و حسیں منظر میں مدینہ چھوڑ آیا 😭😭 یادِمدینہ😭💔