Damadam.pk
Sheikh_Jaan's posts | Damadam

Sheikh_Jaan's posts:

Sheikh_Jaan
 

تیرے در کی حاضری کو جو تڑپ رہے ہیں آقا 😭😥🙏🏻 انُھیں جلد تم بُلانا مدینی مدینے والے🕋😭😥
صلى الله عليه وسلم ♥️

وہ کونسا دن ہے جس میں عبادت کاثواب سب سے زیادہ ملتا ہے ؟
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو ۔
S  : وہ کونسا دن ہے جس میں عبادت کاثواب سب سے زیادہ ملتا ہے ؟ آپ سب کو جمعہ مبارک - 
جس جگہ پر آکے سوئے ہیں صَحابہ دس ہزار 
اُس بقیعِ پاک کے سارے مَزاروں کو سلام

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ

جمعہ مبارک
S  : جس جگہ پر آکے سوئے ہیں صَحابہ دس ہزار اُس بقیعِ پاک کے سارے مَزاروں کو - 
Sheikh_Jaan
 

بزرگوں نے فرمایا کہ
'' جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات) اس دُرودِ پاک کو پابندی سے کم از کم ایک بار پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صلی ﷲ علیہ وسلم کی زیارت کرے گا۔ ان شاءﷲ
آپ بھی پڑھ لیجئے ۔۔۔۔
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكَ عَلَى سَيِّدِنَا ومولٰنا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكَ وَسَلِّمْ 💚

فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
S  : فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم - 
Sheikh_Jaan
 

*نادعلى*
ناد عليا مظهر العجائب تجده عونالك فى النوائب كل هم وغم سينجلى برحمتك ياالله وبنبوتك يا محمد وبولايتك ياعلي ياعلي ياعلي

Sheikh_Jaan
 

غلطیاں بھلے ہزار کیجیئے
مگر کسی کے ساتھ غلط نا کیجیئے

عشق و الفت  کا  کبھی عرشِ مُعلیٰ چوموں
یَا نبیﷺ آپ کا  میں  نقشِ  کفِ پَا چوموں

اسی صورت میرے سجدوں  کو  قرار آے گا
اس جبیں سے میں مدینے کا مصلی چوموں

میرے  ہونٹوں پہ تلاوت  کا   یہی محور ہے
نام سرور ﷺ کا جہاں آئے انگھوٹھا چوموں

صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ 
سَیدِناَ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصحَابہِ وَسَلَّمْ۔
S  : عشق و الفت کا کبھی عرشِ مُعلیٰ چوموں یَا نبیﷺ آپ کا میں نقشِ کفِ پَا - 
Sheikh_Jaan
 

🌹اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب اُنﷺ کا کرم🌹
🌹تب زندگـــــی کــــے سبھی انداز بدل جاتــے ہیں🌹
💖💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وسلم💖💖💖💖💖

فضائیں مہکیں زمین اور آسماں مہکے
میرے نبی ہی کی نسبت سے سب جہاں مہکے
لئے ہے ایسی مہک زلف سرورکونین
چلا جو ذکر تو مومن کے قلب و جاں مہکے
S  : فضائیں مہکیں زمین اور آسماں مہکے میرے نبی ہی کی نسبت سے سب جہاں مہکے لئے ہے - 
Sheikh_Jaan
 

"غلامی رسولﷺ" میں موت تو قبول ہے مگر "غلامی رسولﷺ" میں زندگی کیوں قبول نہیں؟
(بندہ مومن کی زندگی بھی غلامی رسولﷺ والی ہونی چاہیے۔)

حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ’’مسلمان جو کچھ اپنے اہل پر خرچ کرتا ہے،اگر ثواب کے لیے ہے تو یہ بھی صدقہ ہے“
بخاری٥٣٥١
S  : حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ’’مسلمان جو کچھ اپنے اہل پر خرچ - 
صفر المظفر 7 ہجری جب مولا علی رضی اللہ عنہ نے غیر مسلموں کو دھول چٹا کر خیبر فتح کیا
S  : صفر المظفر 7 ہجری جب مولا علی رضی اللہ عنہ نے غیر مسلموں کو دھول چٹا کر خیبر - 
اعلیٰ حضرت کا دلکش یہ احسان ہے
اب تلک باقی خوشبوئے ایمان ہے
باخدا یہ بریلی کا فیضان ہے
یہ عطا یہ عنایت سلامت رہے

مسلکِ_اعلیٰ_حضرت_سلامت_رہے
S  : اعلیٰ حضرت کا دلکش یہ احسان ہے اب تلک باقی خوشبوئے ایمان ہے باخدا یہ بریلی - 
Sheikh_Jaan
 

💕یا نبی ﷺ اپنی اُلفت کی سوغات دیں
💕اپنی شایانِ شاں مجھ کو خیرات دیں 🙏
💕 نگاہ کرم یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ 💚💚💚

انسان کی پریشانی کی وجہ
S  🔥 : انسان کی پریشانی کی وجہ - 
اللہ کریم روزِقیامت بھی ہمارے عیبوں پر پردہ رکھے آمین ثم آمین⁦❣️⁩
S  : اللہ کریم روزِقیامت بھی ہمارے عیبوں پر پردہ رکھے آمین ثم آمین⁦❣️⁩ - 
Sheikh_Jaan
 

*☝منہ توڑ جواب۔۔*
*لیکن ادب کے ساتھ ۔۔*
💥ایک شخص نے ايک دینی طالب علم کو دیکھا تو بولا :
*💥👈اہلِ مغرب چاند تک پہنچ گئے اور آپ بیٹھے دینی درس پڑھ رہے ہیں جس کی دنیا میں کوئی ویلیو نھیں -*
❓👈طالب علم نے جواب دیا ؛
اس میں حيرت کی بات کیا ہے ؟
*☝وہ مخلوق تک پہنچے اور ہم خالِق تک پہنچنا چاہتے ہیں۔*
*✨لیکن تم یہ نہیں جانتے کہ ہمارے اور اہلِ مغرب کے درمیان تم ہی اکیلے مفلس اور نکمّے ہو۔۔*
*☝🌙نہ تو ان کے ساتھ چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ دینی تعلیم پڑھ کر چاند کے رب تک پہنچ سکے۔۔*

مٹی پر سجدہ کرنا عاجزی اور خشوع و خضوع کے زیادہ قریب ہے
S  : مٹی پر سجدہ کرنا عاجزی اور خشوع و خضوع کے زیادہ قریب ہے - 
علم پر عمل کی اہمیت ۔
S  : علم پر عمل کی اہمیت ۔ -