حکومت کے پہلے سال ساہیوال میں بچوں کے سامنے ماں باپ کو گولیاں مار دی گئیں اور دوسرے سال بچوں کے سامنے ماں کی عزت لوٹ لی گئی لیکن دو سال سے وزراء اپنی بات سورۂ فاتحہ اور درود شریف پڑھ کر شروع کر تے پھر جھوٹ بولتے رہے 😂
ہم نے بے پردہ تجھے ماہ جبیں دیکھ لیا اب نہ کر پردہ کہ اوہ پردہ نشیں دیکھ لیا۔ ہم نے دیکھا تجھے آنکھوں کی سیاہ پتلی میں۔ ساتھ پردوں میں تجھے پردہ نشیں دیکھ لیا۔ ہم نظر بازوں سے تو چھپ نہ سکا جان جہاں۔ تو جہاں جا کے چھپا ہم نے وہیں دیکھ لیا۔ تیرے دیدار کی تھی ہم کو تمنا سو تجھے۔ لوگ دیکھیں گے وہاں ہم نے یہیں دیکھ لیا حق قلندر
صدیقؓ لکھتا ہوں تو صداقت لکھا جاتا ہے عمرؓ لکھتا ہوں تو عدالت لکھا جاتا ہے عثمانؓ لکھتا ہوں تو حیاء لکھا جاتا ہے علیؓ لکھتا ہوں تو شجاعت لکھا جاتا ہے میرے ضمیر سے واقف ہے میرا قلم بھی شیعہ لکھتا ہوں تو کافر لکھا جاتا ہے
پھر بُلا لو مدینے میں عطار کو یہ تڑپتا ہے طیبہ کے دیدار کو 😭😭😭🙏🕋🕋 کوئی اسکے سِوا آرزو ہی نہیں تم پہ ہر دم کڑروروں درودوں سلام ❤️❤️ #جمـعــہ_مبارکـہ 💜
بچوں کے سامنے ماں کیساتھ جنسی زیادتی، عمارتوں کا گرنا، صحابہ کی شان میں گستاخی، بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتیاں، بارش کرنٹ لگنے کورونا اور سیلاب سے اموات، ٹدی دل سے فصلیں تباہ۔ ھمارے ملک میں آخر اس بے برکتی کی وجہ کیا ھے ؟
کوئی اپنا نہیں غم کے مارے ہیں ہم ۔۔ ۔۔ ۔۔🌹 آپ ﷺ کے در پہ فریاد لائیں ہیں ہم۔۔🌼 آپ ﷺ ہی گر نہ لیں گے ہماری خبر ۔l۔۔🌷 ہم مصیبت کے مارے کدھر جائیں گے ۔🌻 اَلصَّـلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُـوۡلَ اللّه 💚 وَعَلٰی آلِكــــ وَاَصْحَابِکَــــ يَا سَیّدِی يَارَسُوۡلَ اللّه💙 اَلصَّـلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُـوۡلَ اللّه 💛 وَعَلٰی آلِكــــ وَاَصْحَابِکَــــ يَا سَیّدِی يَارَسُوۡلَ اللّه❤️