روح مدینہ کی طرف یوں لپکتی ہے جس طرح دودھ پیتا بچہ اپنی ماں کی طرف

ہاتھ پھیلاے در پر کھڑے ہے
دیےدوصدقہ حسن اور حسین کا
آج ہم سب کی بگڑی بنادوﷺ
تمﷺ نے لاکھوں مقدر سوارے
کرم یاسیدیﷺ


*آہ کــل عیـــش تـــو کــیے ہــم نــے۔ آج وہ بـے قــرار پــھرتــے ہیـــں*
بہت سے لوگ عمرہ کھلنے کے منتظر ہیں اللہ کرے کہ جلد کھلے
لیکن مساجد کے دروازے کھلے ہوئے ہے
نماز کی پابندی کیجئے

ٹھیک ہے ملا تھا وہ کچھ لمحے
مگر تم اسے زندگی لکھنا....

خدا گواہ کہ اہل نظر کے مشرب میں💓💓
شراب حسن سے بہتر کوئی شراب نہیں ❤❤
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِك أَسْتَغِيثُ
أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ ، وَلَا تَكِلْنِي إلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ







_نہ ہو آشک برباد دنیا کے غم میں😭😭🙏🏻۔ محمد ﷺ کے غم رولا یا الہی 😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain