*باپ نے بیٹے سے کہا* *بیٹا جب چلو تو دھیان سے چلا کرو۔* *بیٹے نے جواب دیا۔* *پیارے ابا جان آپ بھی دھیان سے چلیں کیونکہ میں آپ کے نقش قدم پہ چلتا ہوں۔!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain