Last Post.... Allah Hafiz All... koi Galati Hui ho To Muaaf krna.. ہماری سانسیں رواں ہیں جب تک نبیﷺ کی مداح و ثناء کریں گیں رگوں میں جب تک لہوں رواں ہے نبیﷺ نبیﷺہم سدا کریں گیں 💚صلی الله عليه وآله وسلم💚
انداز حسینوں کو سکھائے نہیں جاتے جو اُمی لقب ہوں وہ پڑھائے نہیں جاتے ہر ایک کا حصہ کہاں دیدار کسی کا بوجہل کو محبوب دکھائے نہیں جاتے میں کیا کہوں کس رنگ کا اب درد ہے دل میں بےدرد کو یہ درد سنائے نہیں جاتے عشاق کا حصہ ہے امانت کا اٹھانا افلاک سے یہ بوجھ اٹھائے نہیں جاتے حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمتہ اللہ علیہ
میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر کا طالب آپ کے کوچے میں مریضوں کو شفا ہوتی ہے 💕 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم💕 ★★★★★ اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم اللھم ربّنا آمین ..... ❤️❤️❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain