Damadam.pk
Sheikh_Jaan's posts | Damadam

Sheikh_Jaan's posts:

Sheikh_Jaan
 

اک خواب سناواں پُرنور فضاواں
آقاﷺ دا محلہ جیویں عرشِ معلیٰ
کدی آن فرشتے کدی جان فرشتے
ساڈے ازلوں جُڑ گئے آقاﷺ نال رشتے
او کرماں والا ویڑا پلکاں نال چمدا جاواں
اک خواب سناواں پرنور فضاواں.... ❤️

غنی کون ؟
S  : غنی کون ؟ - 
Sheikh_Jaan
 

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

✍🏻 ہمارے موبائل کی بیٹری جب ختم ہونے والی ہوتی ہے تو نوٹیفکیشن آتا ہے کہ بیٹری ختم ہونے والی ہے چارج کر لیجیے مگر یاد رہے جب زندگی ختم ہونے والی ہوگی تو ایسا کوئی میسج نہیں آئے گا زندگی کا کوئی پتا نہیں ہے توبہ کر لیجئے
S  : ✍🏻 ہمارے موبائل کی بیٹری جب ختم ہونے والی ہوتی ہے تو نوٹیفکیشن آتا ہے کہ - 
میں  مانتا  ہوں  کہ  وبا  کہ  دن  ہیں 

مگر  یہ  بھی  خدا   کے   دن   ہیں
S  : میں مانتا ہوں کہ وبا کہ دن ہیں مگر یہ بھی خدا کے دن ہیں - 
نمازِ فجر اور ہمارے رویے!
بعض لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور بعض لوگ فجر کیلیے جاگتے ہیں،
کچھ لوگوں کو فجر کے وقت نیند نماز سے بہتر لگتی ہے جبکہ کچھ لوگوں کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے،
یادرکھیں!
کہ حقیقی کامیاب وہی لوگ ہیں جو اپنی خواہشات و ضروریات کو قربان کرکے اللہ کے حکم پر عمل پیرا ہوتے ہیں۔
S  : نمازِ فجر اور ہمارے رویے! بعض لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور بعض لوگ فجر کیلیے - 
Sheikh_Jaan
 

حُسنِ اقراء کو دیکھا تھا جبرائیل نے
ہم تو غارِ حِرا دیکھتے رہ گئے
<⁦❣️⁩ صلی اللہ علیہ وسلم <⁦❣️⁩

جبل نور جبل ثور اور ان کے غاروں کو سلام
نور برساتے پہاڑوں کی قطاروں کو سلام
S  : جبل نور جبل ثور اور ان کے غاروں کو سلام نور برساتے پہاڑوں کی قطاروں کو سلام - 
Sheikh_Jaan
 

رِشـوت لـےکـر سَـرکاری کام کَـرنـے والـے حـضرات جـنازہ لازمـی پـڑھـا کـریں۔ دیکـھا کریں کـہ مَـرنـےوالا کـتنـے خـزانـے سـاتھ لـیکـر جـارہـا ہـے

Sheikh_Jaan
 

For Facebook Users...
just Click on link And join
https://www.facebook.com/ubaidsheikh.sheikh.55

کالا لباس میرا 
کالا دل تیرا🖤
S  : کالا لباس میرا کالا دل تیرا🖤 - 
یااللہ ہمیں بھی خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما ۔ آمین
🖤
S  : یااللہ ہمیں بھی خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما ۔ آمین 🖤 - 
پاکستان میں وبا اپنے عروج پر آ چکی ہے لوگ چند دنوں میں کرب و اذیت کی حالت میں اپنے پیاروں کو کھو رہے ہیں برائے مہربانی احتیاط کیجئے اور اپنی جان کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے بھی خطرہ بننے سے بچیں
کثرت سے یہ ورد کریں اوّل آخر درود پاک کے ساتھ
اللہ پاک ہم سب کو اس وبا سے محفوظ رکھے اور ہمارے متعلقین کو بھی آمین
S  : پاکستان میں وبا اپنے عروج پر آ چکی ہے لوگ چند دنوں میں کرب و اذیت کی حالت - 
Sheikh_Jaan
 

بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات
خیر النساء حسین و حسن مصطفیٰ علی
***
لِیْ خَمْسَۃُُ اُطْفِیْ بِھَا حَرّالْوَ بَاءِالْحَاطِمَتہِ o
اَلْمُصْطَفٰی والْمُرتَضٰی وَاَبْنَاھُمَاوَالْفَاطِمَۃ o
ترجمہ: پنجتن پاک (اہل بیتؓ)حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم،حضرت علی کرم اللہ وجہہ،حضرت فاطمه رضی اللہ عنہا اوران کے دونوں فرزند حضرت امام حسن اورامام حسین رضی اللہ عنہم ایسی ہستیاں ہیں جن کی وجہ سے ہرمہلک وبا (ظاہری و باطنی) کی آگ بجھ جاتی ہے۔

بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات
خیر النساء حسین و حسن مصطفیٰ علی
***
لِیْ خَمْسَۃُُ اُطْفِیْ بِھَا حَرّالْوَ بَاءِالْحَاطِمَتہِ o
اَلْمُصْطَفٰی والْمُرتَضٰی وَاَبْنَاھُمَاوَالْفَاطِمَۃ o
ترجمہ: پنجتن پاک (اہل بیتؓ)حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم،حضرت علی کرم اللہ وجہہ،حضرت فاطمه رضی اللہ عنہا اوران کے دونوں فرزند حضرت امام حسن اورامام حسین رضی اللہ عنہم ایسی ہستیاں ہیں جن کی وجہ سے ہرمہلک وبا (ظاہری و باطنی) کی آگ بجھ جاتی ہے۔
S  : بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات خیر النساء حسین و حسن مصطفیٰ علی *** لِیْ - 
کسی کو کاٹ دینا ہی مسئلے کا حل نہیں ہوتا. 
کسی کے لیے تھوڑا سا سرک جائیں تو رشتہ بھی بچ جاتا ہے اور راستہ بھی نکل آتا ہے
S  : کسی کو کاٹ دینا ہی مسئلے کا حل نہیں ہوتا. کسی کے لیے تھوڑا سا سرک جائیں تو - 
Sheikh_Jaan
 

لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہے
جو ان کے حق میں ہو

آپ خود بھی پڑھیں
 اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
S  : آپ خود بھی پڑھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں - 
3 چیزیں آپ کو کامیاب انسان بنا دیں گی!
S  : 3 چیزیں آپ کو کامیاب انسان بنا دیں گی! - 
متقی کی پہچان ۔
لازمی شیئرکریں ۔
S  : متقی کی پہچان ۔ لازمی شیئرکریں ۔ -