Damadam.pk
Sheikh_Jaan's posts | Damadam

Sheikh_Jaan's posts:

Sheikh_Jaan
 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السَّـلاَمُ عَلَيـــكُم وَرَحْمَةُ اللہ
صبح بخیر😇
پاک ہے میرا رب جو دلوں کے حال جانتا ہے پر دنیا کے سامنے رسوا نیہں کرتا🌹💕
-

Sheikh_Jaan
 

💞السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
💛❤صبح بخیر زندگی❤💛
اے اللّه اس ناگہانی آفت سے متاثر ہونے والے سب
مسلمان بہن بھائیوں کو اپنے خزانے سے رزق عطا کر
اُن کی ا یسے مدد کر کے ان کی عزتِ نفس مجروح نہ
ہو
ان بے آسرا لوگوں کو اپنا مضبوط سہارا عطا کر اور ہم
سب پہ نظرِ کرم کر دے۔
ہمارے جانے انجانے میں کیے گئے گناہوں کو بخش دے
ہم پہ توبہ کے دروازے کھول دے۔
🌿🌻آمین یا رب العالمین🌻🌿

Sheikh_Jaan
 

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی🌹
انسان کے بس میں کچھ بھی نہیں ھوا کرتا، ماسوائے کہ وہ اپنا کام بخوبی انجام دے کر اپنا معاملہ خلوص دل سے اللہ کے سپرد کر دے
اور اللہ کے ہاتھ میں سب کچھ ھے اس سے دوستی لگا لے. پھر اللہ معجزے بھی وہی رونما فرماتا ھے جہاں اس کی ذات پر کامل یقین کیا جاتا ھے.
🌹🌹🌹🌹

Sheikh_Jaan
 

🌺🌼🌸اسلام علیکم 🌸🌺🌼
🌺🌸🌼صبح بخیر زندگی 🌺🌼🌸
☘️کیا تم نےکبھی دیکھا ہے__ کسی صبح __اللہ پاک نے شاخوں پر مرجھایا ہوا پھول اگا دیا ہو__ کیا تمہیں __کبھی ،کسی صبح سے __باسی ہونے کی بدبو آئی ہے ___کیا کسی صبح تمہیں اس کا اجالا پیلا یا گدلا نظرآیا ہے___ہر صبح نئی زندگی، نئی امید، نئے رنگ، نئی روشنی __بس تم میں ہی نئی صبح نہیں ہوتی___جس دن سے تمہارے اندر روز اک نئی صبح طلوع ہونے لگے گی __تم بھی صبح کی طرح خوبصورت ہو جاؤ گے__الله پاک کی رحمت بن جاؤ گے __الله پاک کا خاص تحفہ بن جاؤ گے__جہانوں کے لیے☘️
کوشش کرو انسانیت کہ لہے جیو اور مرو....!!!!
🌸🌺🌼اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں🌺🌼🌸.

Sheikh_Jaan
 

نمازِ فجر کے وقت جب نیند سب سے زیادہ پرسکون ہوتی ہے ...جو اُس سکون کو اللّه کی خاطر قربان کرتے ہیں اللّه پاک انہیں دنیاوآخرت کی بھلائی نصیب کرتا ہے...🌸♥️

آمین ثم آمین⁦❣️⁩۔۔

آمین لازمی کہیں اور اللہ کریم سے دعا کرتے رہیں
S  : آمین ثم آمین⁦❣️⁩۔۔ آمین لازمی کہیں اور اللہ کریم سے دعا کرتے رہیں - 
Sheikh_Jaan
 

مجھے مل گئی ہے دو عالم کی شاہی
میرا ان ﷺ کے منگتوں میں نام آگیا 💖🙏

مجھے مل گئی ہے دو عالم کی شاہی
میرا ان ﷺ کے منگتوں میں نام آگیا 💖🙏
S  : مجھے مل گئی ہے دو عالم کی شاہی میرا ان ﷺ کے منگتوں میں نام آگیا 💖🙏 - 
Sheikh_Jaan
 

کل نصیر اِک جام کا ملنا , ہمیں دشوار تھا
آج آنکھوں میں لیے بیٹھے ہیں اک میخانہ ہم
پیر نصیر الدین نصیر

Sheikh_Jaan
 

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَحَبِيۡبَ الله ﷺ

Sheikh_Jaan
 

جس طرح میڈیکل کی خود دو تین کتابیں پڑھنے والا ڈاکٹر نہیں ہے
اسی طرح اسلامی دو تین کتابیں پڑھنے والا مفتی بھی نہیں ہے

Sheikh_Jaan
 

؛؛؛؛؛ جمعہ مبارک ؛؛؛،
ہمیشہ کی پاور ،، ہمیشہ کی طاقت ،، صرف اور صرف رب ذوالجلال کیلئے ھی ھے۔
درود شریف پڑھنے کا کیا انعام ملےگا ؟
چهرےکانور-
دل کاسرور
روح کی طاقت-
رزق کی برکت-
زندگی کاسکون-
فتنوں ںسےحفاطت-
قبرکی روشنی-
الله تعالی کی محبت-
رسول الله صلی الله علیه وسلم کی شفاعت-
توآیئے ابھی سےاس مبارک عمل کواپنی زندگی کاحصه بناکر دوسروں کو بھی اسکی دعوت دیں ؛؛

Sheikh_Jaan
 

دل میں ہو یاد تیری گوشۂ تنہائی ہو
پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو 🌺
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤

دل میں ہو یاد تیری گوشۂ تنہائی ہو
پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو 🌺
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤
S  : دل میں ہو یاد تیری گوشۂ تنہائی ہو پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو 🌺 صلی - 
Sheikh_Jaan
 

زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے🍁
لوگ صرف مبارک باد دینے یا فاتحہ خوانی پر آتے ہیں🍁

Jab Allah Sath Hai To Dar Kesa! ❤️
S  : Jab Allah Sath Hai To Dar Kesa! ❤️ - 
Sheikh_Jaan
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
آج جمعہ ہے۔
سورۃ کہف اور کثرت سے درود شریف پڑھنے کا اہتمام فرمائیں۔
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے دعائیں، توبہ استغفار اور احتیاطی تدابیر پر بھی عمل کریں۔

Sheikh_Jaan
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
جمعہ کریم مبارک۔۔🍁
رب کریم اس مبارک جمعہ کے صدقے ہم سب کے بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین⁦❣️⁩

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔

جمعہ کریم مبارک۔۔🍁
رب کریم اس مبارک جمعہ کے صدقے ہم سب کے بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین⁦❣️⁩
S  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ جمعہ کریم مبارک۔۔🍁 رب کریم اس مبارک جمعہ - 
Sheikh_Jaan
 

یا مصطفیٰﷺ عطا ہو اب اذن حاضری کا
کر لوں نظارہ آ کر میں آپ کی گلی کا
روتا ہوا میں آؤں۔۔۔۔۔۔۔ داغ جگر دکھاؤں
افسانہ بھی سناؤں میں اپنی بے کسی کا
پھر سبز سبز گنبد کی دیکھ لوں بہاریں
اب اذن دے دو آقاﷺمجھ کو حاضری کا
اللہ حبِ دنیا سے تو مجھے بچانا
سائل ہوں یا خدا میں عشقِ محمدیﷺکا