Facebook users join With me...
https://www.facebook.com/ubaidsheikh.sheikh.55
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئ معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئ ہے
نماز فجر کی خوبصورتی پتہ ہے کیا ہے؟
جب فجر کے وقت آنکھ کھل جائے تو نمازِ فجر قضا کرنے کو دل نہیں کرتا"❤
صبح بخیر❤️
—" نماز فجر میں جو سکون ہے وہ 24 گھنٹوں میں کہیں نہیں ہے بے شک نماز نیند سے بہتر ہے..!! ❤😇
لوسر🥰

زمین و زماں تمھارے ﷺ لیئے
مکین و مکاں تمھارے ﷺ لیئے
چنین و چناں تمھارے ﷺ لیئے
دہن میں زباں تمھارے ﷺ لیئے
بدن میں ہے جاں تمھارے ﷺ لیئے
ہم آئے یہاں تمھارے ﷺ لیئے
اٹھیں بھی وہاں تمھارے ﷺ لیئے
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
🌹️سَرکارِ دوعالَمﷺ کی اگر ذات نہ ہوتی🌿
🍀️تو اللّٰهﷻ کی رحمت کی یوں برسات نہ ہوتی🌼
🌷فرمادیا خالق نےیہ محبوبﷺ سےاپنے🌸
🌺️جو آپﷺ نہ ہوتے، تو یہ کائنات نہ ہوتی🌻
💚صَلَّى اللّٰهُ تعالیٰ عَلَيهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمٌ 💚
ابھی میں نے دیکھا ہی کیا ہے زندگی میں جو مایوس ہو جاؤں بے وفا دنیا سے 
ابھی تو میں نے مکہ مدینہ بھی دیکھنا ہے🍁مدینہ میں میرا گھر بھی ہوگا💞
ان شاءاللہ ❤💓🕋💞❤
سنا ہے دنیا چاند پر پہچ گی 🌙
اور میرے سسرال والے مجھ تک نہی پہچے ابھی تک😁


#Jum'uah Mubarak ❤
*میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد....💚*
*میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوۃ والسلام💚*




بزرگوں نے فرمایا کہ
'' جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات) اس دُرودِ پاک کو پابندی سے کم از کم ایک بار پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صلی ﷲ علیہ وسلم کی زیارت کرے گا۔ ان شاءﷲ
آپ بھی پڑھ لیجئے ۔۔۔۔
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكَ عَلَى سَيِّدِنَا ومولٰنا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكَ وَسَلِّمْ 💚

NEW KALAM MREI TUBA
تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں 🙏
مجھے بخش دے خدایا میں توبہ کرتا ہوں 🙏
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تَـنۡصُرُوا اللّٰهَ يَنۡصُرۡكُمۡ وَيُثَبِّتۡ اَقۡدَامَكُمۡ
اے ایمان والو! اگر تم اللہ (کے دین) کی مدد کرو گے تو وه تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ﺛابت قدم رکھے گا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain