﷽ ۔ السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه "پاک رب ذوالجلال" صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی ھُم سب کی زندگی کومنور پرسکون ڈھیروں کامیابیوں کامرانیوں اور خوشیوں کےساتھ روشن کردے تمام مشکلات آفات اورشیطان کےشراور ظالم کےظلم سے محفوظ رکھ اور رزق و روزی میں برکت عطا فرما ::بیماریاں اور پریشانیاں دور اور ختم فرما۔ دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب فرما۔ آمیـــــــــن یاربّ العالمين۔ صباح الخیر
اسلام علیکم صبح بخیر صبح بخیر اے اللہ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain