Damadam.pk
Sheikh_Jaan's posts | Damadam

Sheikh_Jaan's posts:

Sheikh_Jaan
 

🌺🌼🌸اسلام علیکم 🌸🌺🌼
🌺🌸🌼صبح بخیر زندگی 🌺🌼🌸
☘️کیا تم نےکبھی دیکھا ہے__ کسی صبح __اللہ پاک نے شاخوں پر مرجھایا ہوا پھول اگا دیا ہو__ کیا تمہیں __کبھی ،کسی صبح سے __باسی ہونے کی بدبو آئی ہے ___کیا کسی صبح تمہیں اس کا اجالا پیلا یا گدلا نظرآیا ہے___ہر صبح نئی زندگی، نئی امید، نئے رنگ، نئی روشنی __بس تم میں ہی نئی صبح نہیں ہوتی___جس دن سے تمہارے اندر روز اک نئی صبح طلوع ہونے لگے گی __تم بھی صبح کی طرح خوبصورت ہو جاؤ گے__الله پاک کی رحمت بن جاؤ گے __الله پاک کا خاص تحفہ بن جاؤ گے__جہانوں کے لیے☘️
کوشش کرو انسانیت کہ لہے جیو اور مرو....!!!!
🌸🌺🌼اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں🌺🌼🌸.

Sheikh_Jaan
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
نماز فجر کا وقت ہو گیا ہے۔۔
نماز نیند سے بہتر ہے۔
نماز کی تیاری کرلیں۔
جزاک اللہ ۔۔💜
https://www.facebook.com/ubaidsheikh.sheikh.55

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
نماز فجر کا وقت ہو گیا ہے۔۔
نماز نیند سے بہتر ہے۔
نماز کی تیاری کرلیں۔
جزاک اللہ ۔۔💜
S  : اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ نماز فجر کا وقت ہو گیا ہے۔۔ نماز نیند سے - 
Sheikh_Jaan
 

السلام علیکم صباح الخیر
اپنے لئے نماز فجر کو لازم کرلو ، یہ آج کے دن شیطان کے خلاف آپکی پہلی فتح ہے اٹھئیےنماز نیند سے بهتر هے
نماز فجر کی تیاری کیجیئے

السلام علیکم صباح الخیر
اپنے لئے نماز فجر کو لازم کرلو ، یہ آج کے دن شیطان کے خلاف آپکی پہلی فتح ہے اٹھئیےنماز نیند سے بهتر هے
نماز فجر کی تیاری  کیجیئے
S  : السلام علیکم صباح الخیر اپنے لئے نماز فجر کو لازم کرلو ، یہ آج کے دن شیطان - 
Sheikh_Jaan
 

نماز نیند سے بہتر ہے، ‫اپنے دن کا آغاز صبح کی چاۓ سے نہیں بلکہ نماز فجر سے کریں،
اللہ عزوجل ہمیں نماز پنجگانہ کی پابندی کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین‫،

نماز نیند سے بہتر ہے، ‫اپنے دن کا آغاز صبح کی چاۓ سے نہیں بلکہ نماز فجر سے کریں، 
اللہ عزوجل ہمیں نماز پنجگانہ کی پابندی کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین‫،
S  : نماز نیند سے بہتر ہے، ‫اپنے دن کا آغاز صبح کی چاۓ سے نہیں بلکہ نماز فجر سے - 
Sheikh_Jaan
 

فجر و عشاء کی نماز منافق پر بھاری ہیں لہذا مسلمانوں کو چاہیئے فجر و عشاء بلکہ ہر نماز کا خوش دلی سے اہتمام کریں

فجر و عشاء کی نماز منافق پر بھاری ہیں لہذا مسلمانوں کو چاہیئے فجر و عشاء بلکہ ہر نماز کا خوش دلی سے اہتمام کریں
S  : فجر و عشاء کی نماز منافق پر بھاری ہیں لہذا مسلمانوں کو چاہیئے فجر و عشاء - 
نماز فجر کی تیاری فرما لیجئے نہیں معلوم اگلی نماز کے وقت ہم زمین کے اندر ہوں
S  : نماز فجر کی تیاری فرما لیجئے نہیں معلوم اگلی نماز کے وقت ہم زمین کے اندر ہوں - 
نعلین مبارک سرکار دو عالمﷺ
S  : نعلین مبارک سرکار دو عالمﷺ - 
Sheikh_Jaan
 

( فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِنَ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِمْ ) [ إبراهيم : 37 ]
🌸💙

Sheikh_Jaan
 

تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا۔

Sheikh_Jaan
 

مُصطـفـٰـی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ💚💚💚💚💚

الله پاک ہم سب کو بار بار سرکار کا مدینہ دیکھائے۔۔ 🤲 AMEEN
S  : الله پاک ہم سب کو بار بار سرکار کا مدینہ دیکھائے۔۔ 🤲 AMEEN - 
Sheikh_Jaan
 

وہ رستے ترک کرتا ھوں وہ منزل چھوڑ دیتا ھوں
جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ھوں
کناروں سے اگر میری خودی کو ٹھیس پہنچے تو
بھنور میں ڈوب جاتا ھوں وہ ساحل چھوڑ دیتا ھوں
مجھے مانگے ھوئے سائے ھمیشہ دھوپ لگتے ہیں
میں سورج کے گلے پڑتا ھوں بادل چھوڑ دیتا ھوں
تعلق یوں نہیں رکھتا....... کبھی رکھا کبھی چھوڑا
جسے میں چھوڑتا ھوں پھر مسلسل چھوڑ دیتا ہوں 💯

Sheikh_Jaan
 
Sheikh_Jaan
 

میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا
امداد میری کرنے آ جانا رسول اللہ
روشن میری تربت کو ِللہ ذرا کرنا
جب وقتِ نزع آئے آقا دیدار عطا کرنا
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
جب وقتِ نزع آئے آقا دیدار عطا کرنا
مجرم ہوں زمانے کا محشر میں بھرم رکھنا
رُسوائے زمانہ ہوں کملی میں چُھپا لینا
رُسوائے زمانہ ہوں دوزخ سے بچا لینا
منظور دُعا میری مقبول خُدا کرنا
جب وقتِ نزع آئے آقا دیدار عطا کرنا
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ وازواجہ واہل بیتہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️

Sheikh_Jaan
 

شادی کے بعد کتنے بچے ہونے چاہئے👶🙈
اپنے فون نمبر کے آخری ایک ہندسے کے مطابق جواب دیں😂
Mine 5 😜

Sheikh_Jaan
 

کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے کون اسے کہ مسلماں کی موت مر
قلندر لاہوری
https://www.facebook.com/ubaidsheikh.sheikh.55