بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
دن بخیر
❤️
روحانیت یہ ہے کہ پہلے بے ضرر ہو جاو اور پھر مفید ہو جاو..کسی کو مارنا نہیں اور نقصان نہیں پہنچانا بلکہ فائدہ ہی فائدہ پہنچانا___!
واصفِ باصفا رحمۃ اللہ علیہ
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
نبی ﷺ کی رحمت کا در ہمیشہ کھلا ہوا ہے کھلا رہے گا
اللّه کریم تیرا شکر ہے کہ تو نے اپنے پیارے محبوب کے در کے دروازوں کو کھول دیا ۔

https://www.facebook.com/ubaidsheikh.sheikh.55
Facebook Users...
خیال محمد ﷺ میں نیند آگئی جب قرار آگیا بے قراری کو میری
کیے سبز گنبد کے میں نے نظارے یہ دل جگمگایا سویرے سویرے
سحر سر بسجدہ ہے شب سربسجدہ دو عالم جھکے میرے آقاؐ کے در پر
قمر رات بھر اُن کے روزے پے گھوما تو خورشید آیا سویرے سویرے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
" وَمَن تَابَ وَعَمِلَ صَالِحاً فَإِنَّهُ يَتُوبُ إِلَي اللهِ مَتَاباً "《٧١》
سُورَةُ الفُرْقَانِْ
"He who repents and does good works truly turns to Allah in repentance ”《71》
Surat al-Furqan

ﺑﺲ ﺍﮎ ﯾﮩﯽ ﺭﺿﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ....
ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺿﺎ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻞ ﺟﺎؤﮞ ﯾﺎ ﺭﺏ....🙏
(آمین )
خوشی میں مبارک باد دینا اور مصیبت پر افسوس کرنا بڑا "آسان" ہے اور پریشانی میں ساتھ دینا بڑا "مشکل" ہے۔
نصیر اچھا ہوا در مل گیا اُن ﷺ کا ورنہ .... !!!
کہاں رکتے ، کہاں تھمتے ، خدا جانے کہاں جاتے ....!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم __________💖
سر جھکا کہ جیٸے نا منہ چھپا کہ جیٸے ☺
ستم گر کی نظروں سے نظرے ملا کہ جیٸے☺
ہم اگر دو دن کم جیٸے تو اس میں حیرت کیا☺
ہم انکے ساتھ جیٸے جو شمع جلا کہ جیٸے☺
زباں سے کیا میں کہوں ، آپ ﷺ سے چُھپا کیا ہے
وہ ﷺ جانتے ہیں ..... میرے دل کا ماجرہ کیا ہے
💚🌹💚 صلی اللّٰہ علیہِ وآلہ وسلّم 💚🌹💚
﴿وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ﴾
🍁*السلام علیکم*🍁
🌹*یااللہ, یا رحمان،یا رحیم و یا کریم*🌹
*جس دن میں تیرا پاس آوں اس حالت میں آوں کہ میری روح بلکل شفاف اور گناہوں سے پاک ہو*
*میری توبہ قبول ہو چکی ہو*
*اور تو مجھے معاف کر چکا ہو*
*آمین۔
*اللہ کریم یہ دعا آپکے حق میں بھی قبول فرماے*۔
*الله کریم آپکا دامن خوشیوں سے ہمیشہ بھرا رکھے*
*کبھی تنگدست نہ کرے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے*
*اللہ رب العزت آپکو ہمیشہ آپنی پناہ میں رکھے*¹
🌴 *آمین* 🌴
نا سمجھ مرتے ہیں زندگی کے لیئے 💚
جینا مرنا ہے سب کچھ نبیﷺکے لیئے💚
💞💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞💞


"تمھیں غافل رکھا مال کی زیادہ طلبی نے. یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا."
"قسم ہے زمانے کی. بیشک انسان گھاٹے میں ہے. مگر جو لوگ کہ ایمان لائے اور نیک عمل کیا اور انھوں نے ایک دوسرے کو حق کی نصیحت کی اور انھوں نے ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی."
#القرآن
Anaa ka mahwar ghuroor hasti,
khudi ka mahwar KHUDA e haq hai...
Anaa mein banda ghulam apna...
Khudi ki manzil raza e haq hai
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain