انبیاءکرام،صحابہ کرام اور اولیاء کرام کے جسموں اور مزارات کی بیحرمتی وتوہین کرنا مشرکوں، کافروں اور ذلیل ترین لوگوں کا طریقہ ہے۔

یا اللہ جن ایرانی شیعوں نےتیرےنیک بندےحضرت عمربن عبدالعزیزؓکےمزار اورجسم مبارک کی توہین کی انکوکروناسےبھی بڑےعذاب میں مبتلافرما۔
آپﷺ شاہِ عشق ہے آپﷺ کا پلڑا بھاری
میں فقیرِ عشق ہوں
میرا تن بھی خالی، میرا من بھی خالی۔۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔❤

وضو دنیا کا سب سے سستا اور بہترین سینیٹا ئزر ھے جو انفیکشن کے ساتھ ساتھ گناہوں کو بھی دھو دیتا ھے
سوہنےﷺ دے قدماں اچ جبیں نوں رہن دیو چہرے دا تصور مشکل اے❤️
جب چاند سے بڑھ کر ایڑھی ہے تو رخسار کا عالم کیا ہوگا 😍
تمھارے حکم کا باندھا ہوا سورج پڑے الٹا❤️
جو تم چاہو کہ شب دن ہو ابھی سردار ہوجائے ❤️
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
بغیر کسی شرعی وجہ کے رشتے داری ختم کرنے والا اس قدر بدبخت ھے کہ لیلة القدر کی مقدس ساعتوں میں بھی اسکی بخشش نہیں ھوتی
رحمۃللعالمین صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم❤️ کے در کا کھلنا انشاءاللہ وباء کے خاتمے کا مژدہ ہوگا کیونکہ رحمت اور زحمت ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے
میں ویکھاں، میرا یار نہ ویکھے، میں نہ ویکھاں،تے او ویکھے
ایڈے بخت میں کیتھوں لیانواں کہ میرے ویکھن دے وچ ویکھے
ماہی تیرے اندر وسدا تینوں ایویئن پہن بُھلیکھے
یار فریدا بوہے یار دے مرئیے، بھانویں ویکھے یا نہ ویکھے
---
خواجہ غُلام فرید رحمتہ اللّٰہ تعالٰی علیہ
*یہی سرکارﷺ دولت مانگتا ہوں❤️*
*مدینے کا عطا مجھ کو تو غم ہوں ❤*

فرمانِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم: گناہوں کی وجہ سے بندہ ملنے والے رزق سے محروم کر دیاجاتاہے ۔ (المسندللامام احمدبن حنبل، حدیث ثوبان، الحدیث:۲۲۵۰۱، ج۸، ص۳۳۵ )
Plz like and Follow my Id
ُتو َکلیِمﷺ ہے ُتو َکِریمﷺ ہے
تو رؤفﷺ ہے ُتو َرحِیمﷺ ہے
ُتو حبیبِﷺ ربِّ َکریمﷻ ہے
تیریﷺ شان سب سےعظیم ہے
نہیں کوئی تیریﷺ ِمثال ہی
َصُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہَ، صُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہ
💞🌹💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞🌹💞
دنیا کے لیے گرتے آنسو پانی سے بے وقعت
مگر میرے الله کے دربار میں آنسو کسی
موتی سے کم نهیں. ...
وهی اصل قیمت جانتا هے
ان موتیوں کی
Plz like and Follow my Id
26th May
بد ترین کافر مرزا غلام قادیانی جہنمی آج کے دن استنجاء خانے میں اپنی ہی نجاست میں لوٹ پوٹ ہو کر جہنم واصل ہوا
الحمداللہ عزوجل
اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب ان کا کرم
بندگی کے سبھی انداز بدل جاتے ہیں 💖
💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞
Plz like and Follow my Id

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain