Damadam.pk
Sheikh_Jaan's posts | Damadam

Sheikh_Jaan's posts:

Sheikh_Jaan
 

*السلام وعلیکم! صبح بخیر
*یاالله کریم ہر جگہ ہماری عزت رکھنا اور ہمیں رسوائی سے بچانا*
*پرورگار ہماری بخشش فرما اور ہماری دعاؤں کوشرف قبولیت فرما*
*یا غفور و رحیم!*
*ہماری پریشانیوں کواپنے فضل و کرم سے دور فرما*
*الله کریم ہم سب کو دنیاوی مشکلات سےبچا اور آخرت کی بھلائی عطا فرما*
*آمین*

Sheikh_Jaan
 

خلد میں ہوگا ہمارا داخلہ اس شان سے
کہ یا رسول اللہﷺ کا نعرہ لگاتے جائیںگے
ان شاء اللہ
plz like and Follow my Id

Sheikh_Jaan
 

لا تَقنَطوا مِن رَحمَةِ اللَّهِ
plz like and Follow my Id

Sheikh_Jaan
 

مٹی نہ ھو برباد پسِ مرگ یاالہیﷻ
جب خاک اڑے میری مدینے کی ہوا ھو
plz like and Follow my Id

Sheikh_Jaan
 

" لَئِن شَكَرْتُمْ لأَزِيدَنَّكُم "
plz like and Follow my Id

Sheikh_Jaan
 

يَومَ لا يَنفَعُ مالٌ وَلا بَنونَ۝إِلّا مَن أَتَى اللَّهَ بِقَلبٍ سَليمٍ

Sheikh_Jaan
 

یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم ) تیرے در کی فضائوں کو سلام
plz like and Follow my Id

Sheikh_Jaan
 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
دن بخیر
❤️
عید کا تیسرا خوشیوں بھرا دن مبارک!
💕
کچھ دروازے یا کچھ راہیں جب اللہ بند کردیتا ہے تو ہمیں لگتا ہے جیسے وہ ہمیں سزا دے رہا ہے ہماری دعا سن نہیں رہا جو ہمیں چاہیئے وہ نہیں سمجھ رہا جبکہ کچھ راستے ہماری ہی بہتری کے لئے بند کیئے جاتے ہیں کیونکہ آگے جا کر ان سے ہمیں زیادہ تکلیف ملتی ہے یہ سزا نہیں یہ اللّہ کی محبت ہے!

Sheikh_Jaan
 

یا نبی سلام علیکَ یا رسول سلام علیکَ
اے پاک پروردگار تجھے تیرے پیارے محبوب ﷺ کی آلِ پاک کا واسطہ ہم کمزور ہیں ہم پر کرم فرما آمین۔

آپ سب کو  بہت بہت عید مبارک
S  : آپ سب کو بہت بہت عید مبارک - 
Sheikh_Jaan
 

السلام علیکم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْه و آلہِ وَسَلَّم
عید مبارک

Sheikh_Jaan
 

20 سال سے اسکول چلا کر آپ اسٹاف کو 2 مہینہ کی سیلیری نیں دے سکتے،
اور والدین گھر بیٹھ کر آپکو 3 مہینہ کی فیس دیں؟ واہ

Sheikh_Jaan
 

مینو شوق مدینے پاک جاون دا
میرے دل وچ حسرت ہور نئی

بھیجا ہے جنت سے تجھ کو خدا نے 
چوما ہے تجھ کو میرے مصطفی ﷺ نے
S  : بھیجا ہے جنت سے تجھ کو خدا نے چوما ہے تجھ کو میرے مصطفی ﷺ نے - 
Sheikh_Jaan
 

قضا سر پہ کھڑی ہے زندگی کی بات کرتے ہیں
ہزاروں غم ملے پھر بھی خوشی کی بات کرتے ہیں

Sheikh_Jaan
 

عید آبیٹھی ویڑھے______!
سجن ، سجن نوں مِل بیٹھے
کدی ساڈی عید کرا سائیاں
اک وار تے پھیرا پا سائیاں.

Sheikh_Jaan
 


میں صدقے جاؤں اپنے مقدر پے🥀
ہمیں وہ نبئ ملا جو نبیوں کا نبئ ہے ❤

Sheikh_Jaan
 

💓میری تو ہستی ہی کیا ے میرے غریب نواز💓
💓جو مل رہا ے مجھے سارا پیار آپ سے ہیں💓

Sheikh_Jaan
 

بروزِ عید سب کے گھر آتے رہے مہمان،
قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری..!!🥀🔥

Sheikh_Jaan
 

میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد
میرا لاشہ بھی کہے گا الصلاة والسلام