ﺍﺳﯽ ﺟﻮﮔﯽ ﻋﺸﻖ ﺣﻀﻮﺭ ﺩﮮ ﺳﺎﮨﮉﺍ ﺑﮩﺘﺎ ﺍﻭﮐﮭﺎ ﺟﻮﮒ
ﺳﺎﮈﯼ ﺟﻨﺪ ﻏﻤﺎﮞ ﻭِﭺ ﮐﻮﮎ ﺩﯼ ﺳﺎﻧﻮﮞ ﻟﮕﮯ ﮈﺍﮨﮉﮮ ﺭﻭﮒ
💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚
اس آس پہ جیتا ہوں کوئی کہہ دے مجھے آ کر
چل تجھ کو مدینے میں سرکار ﷺ بلاتے ہیں
Plz Follow my Id
توبہ نہیں وہ جس میں حقیقت چھپی نہ ہو
وہ کیا دعا ہے جس میں درودِ نبیﷺ نہ ہو
" درودِ شریف کی فضیلت "
حضرتِ سَیِّدُنا شیخ عَبْدُالْحَق مُحَدِّثِ دہلوی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی فرماتے ہیں:
اُس مؤمن پر نہایت تَعَجُّب ہے کہ وہ دن اور رات کی ساعات یعنی گھڑیوں میں سے ایک گھڑی بھی اُس عِبَادَت (یعنی دُرُودِ پاک) پر صَرف نہ کرے جو مَنْبَعِ اَنْوَار و برکات اور تمام بھلائیوں اور سعادتوں کے دروازے کھولنے والی ہے۔
(جذبُ القلوب اِلی دیارِ المَحْبوب، صفحہ: ۲۳۲)
🌹📿#درود_پاک_پڑھتے_جائیں📿#پڑھواتے_جائیں📿🌹
🌹📿#عاشقِ_غوث_پاکؒ📿🌹
یاد رہے
نماز رمضان کے بعد بھی فرض ہے۔
نگاہِ ولی میں وہ تاثیر دیکھی
بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی
اللہ اللہ کیے جانے سے اللہ نہ ملے
اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں
Plz Follow My Id
اسلام علیکم۔۔۔۔۔ صُبح بخیر۔۔۔۔
#یا اللّٰه ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن کے حصے میں تیری رحمت آئے ناکہ ان لوگوں میں شامل کر جن پر تیرا غصب نازل ہو۔۔۔ آمین یارب العالمین۔۔۔۔
#لبیک_یارسول_اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر
ہم عاشقانِ مصطفےﷺ ہیں اور محبانِ اہلبیتؑ بھی
دن حشر کےہر عاشق کو وہ چن چن کے بخشوائیں گے
Plz Follow My Id
*♡* اسلامُ علیکم *♡*
*♡* ایمان بخیر ♡ صبح بخیر *♡*
۔
♡ اگر جانا مدینے میں ہوا ہم غم کے ماروں کا ♡
♡ مکینِ گنبدِ خضریٰ کو حالِ دل سنائیں گے ♡
۔
*♡* S H Obaid Sheikh*♡*
Plz Follow me
اسلام علیکم 🌺 صبح بخیر
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ○
ترجمہ : ’’ جان لو کہ اﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ‘‘ ( القرآن )
اپنے دلوں کو نماز فجر سے روشن کریں❣️
مُصطـفـٰـی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ
تیری جبکہ دید ھوگی
تبھی میری عید ہوگی
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
تیری جبکہ دید ھوگی
تبھی میری عید ہوگی
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
*عید مبارک*
عیدِ مشکل کشائی کے چمکے حلال
ناخنوں کی بشارت پہ لاکھوں سلام
Madine Sharif Ki Eid Ki Kya Baat Hai 💚
السلامُ علیکم،
اللّٰہ آپ کی اور میری عبادات قبول فرمائے۔
میری طرف سے عیدُالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔*
*عید کا وظیفہ*
جو شخص عید کے دن تین سو مرتبہ *سبحان اللّٰہ وبحمدہٖ* پڑھے اور فوت شدہ مسلمانوں کی ارواح کو اس کا ایصالِ ثواب کرے تو ہر مسلمان کی قبر میں *ایک ہزار انوار* داخل ہوتے ہیں اور جب وہ پڑھنے والا خود مرے گا، اللّٰہ تعالٰی اس کی قبر میں بھی ایک ہزار انوار داخل فرمائے گا۔
*(مکاشفةُ القلوب، صفحہ 308)*
یا رسول اللّٰہ اب نگاہ کرم فرمائے
پورا رمضان المبارک بھی گزر گیا آپ عاشقان کو اپنی بارگاہ میں حاضری کی اجازت عنایت فرمائیں
دید تیری ہے عید میری
عید کراو مکی مدنی
در پہ بُلاو مکی مدنی ...🌙
عید مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
سب عاشقانِ رسولﷺ کو عیدالفطر مبارک ہو🌹💖💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain