فرمانِ غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ :’’ لوگ کہہ رہے ہیں،’’ کل عید ہے!کل عید ہے! ‘‘ او رسب خوش ہیں ۔ لیکن میں تو جس دِن اِس دنیا سے اپنا اِیمان سلامت لے کر گیا ،میرے لئے تو وُہی دِن عید ہوگا ۔ ‘‘
🌷مبارک تمام امتِ مسلمہ کو چاند رات🌷
اور اللہ پاک اس ماہ میں کی گئی تمام مومن مسلمان کی عبادت کو قبول فرماتے ہوئے امتِ محمدیہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پہ آپنا خاص رحم و کرم فرمائے ھدایت کے ساتھ مغفرت بخشش عطا فرمائے
آمین
تیری جب کہ دید ہوگی
تب ہی میری عید ہوگی
میرے خواب میں تم آنا
مدنی مدینے والے
*ســب مســلماں الــوداع کہتــے ہیــں رو رو کــر تــجھے*
*آہ! چنــد گھڑیــوں کــا اب تــو رہ گیــا مہــمان ہــــے😔😢😭*
"عید" حقیقت میں "روزہ داروں" کے لیے ہے مگر عید کی تیاری اور شاپنگ کا جوش "روزہ خوروں" اور "تراویح چوروں" میں زیادہ نظر آتا ہے۔
"عید" حقیقت میں "روزہ داروں" کے لیے ہے مگر عید کی تیاری اور شاپنگ کا جوش "روزہ خوروں" اور "تراویح چوروں" میں زیادہ نظر آتا ہے۔
نیکیاں کچھ نہ ہم کرسکیں ہیں
آہ عصیاں ہی میں دن کٹےہیں
ہاہےغفلت میں تجھ کوگزارا
الوداع الوداع ماہ رمضاں
Kafi time bad Again Aya ho Damamdam pe... bht changing hogai Follow ka option agya mere old fan kha gae...
یا اللہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقے اور رمضان المبارک کی ان مبارک ساعتوں کےصدقے طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے ہمارے تمام بھائیوں کے درجات بلند فرما اور ان کےلواحقین کو صبر جمیل عطا فرما
اور زخمیوں کو جلد شفاۓکاملہ عطا فرما۔
آ مین بجاہ النبی الامین
کاش! پورا سال رَمضان ہی ہو!: 🌹🌹
حضورِ اکرم ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے:
’’ اگر بندوں کو معلوم ہوتا کہ رَمضان کیا ہے تو میری اُمت تمنا کرتی کہ کاش! پورا سال رَمضان ہی ہو۔‘‘
(حوالہ: ابنِ خُزَیمہ، ج ۳، ص ۱۹۰، حدیث ۱۸۸۶)
🍂 اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ یا رسول اللہ 🍂
ذرے اُس خاک کے تابِندہ ستارے ہوں گے
جِس جگہ سرکار نے نعلینن اُتارے ہوں گے
★★★★★
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
اللھم ربّنا آمین
.....
❤️❤️❤️❤️❤️
حالت روزہ، جمعۃ الوداع
شہادت کی موت
اللہ مغفرت فرمائے آمین
مہینہ رمضان المبارک کا
دن جمعة الوداع کا
رات 29 ویں رات
موت شہادت کی
اللہ پاک درجات بلند فرمائیں۔ آمین
#PIA_Crash_Pakistan
اللہ اور اسکے فرشتے سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود و سلام بھیجتے ہیں اس لئیے اے ایمان والوں تم بھی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود و سلام بھیجا کرو۔۔۔..
إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
🌹📿#درود_پاک_پڑھتے_جائیں📿#پڑھواتے_جائیں📿🌹
🌹📿#عاشقِ_غوث_پاکؒ📿🌹
ﺍﻟﺼﻠﻮۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮏ ﯾﺎﺳﯿﺪﯼ
ﯾﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧﷺ
ﺍﻟﺼﻠﻮۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮏ ﯾﺎﺳﯿﺪﯼ
ﯾﺎﺣﺒﯿﺐ ﺍﻟﻠﮧﷺ
ﺍﻟﺼﻠﻮۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮏ ﯾﺎﺳﯿﺪﯼ ﯾﺎ
ﻧﻮﺭ ﺍﻟﻠﮧﷺ
ﺍﻟﺼﻠﻮۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮏ ﯾﺎﺧﺎﺗﻢ
ﺍﻻﻧﺒﯿﺎء ﻭﺍﻟﻤﺮﺳﻠﯿﻦﷺ
🌹📿#درود_پاک_پڑھتے_جائیں📿#پڑھواتے_جائیں📿🌹
🌹📿#عاشقِ_غوث_پاکؒ📿🌹
🌹#جمعہ_مبارک🌹
الوداع الوداع ماہ رمضان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain