حسرتیں روگ بن گئیں مرشد
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب💔💔
#lovebirds
زندگی کیا ہے_________ تمنائوں کا کھارا پانی .......🥀
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے💔💔
#lovebirds
facebook youtube intagram tweeter ki service nhi arahi kia ...?
بہت کچھ کہنا تھا تم سے لیکن 🤐
تم حال نہ سمجھے تو باتیں کیا خاک سمجھو گے ..
شوہر نے سٹیٹس لگایا
پرندہ بن کر اڑتا پھروں مست ہواؤں میں
بیوی کا کمنٹ : زمین پر آتے ہی دودھ، پیمپر، پیاز، ٹماٹر اور دھنیا لے آنا۔__🌝😂
کبھی آنکھوں پہ کبھی سر پہ بٹھائے رکھنا
زندگی تلخ سہی دل سے لگائے رکھنا-🖤🙂
پارسائی کو گناہ گار نہیں کرنا تھا
دل کو دل رکھنا تھا، بازار نہیں کرنا تھا
ان پرندوں سے محبت بھی خطا ھے لیکن
اے درختوں! تمہیں اظہار نہیں کرنا تھا
🖋️✏️
shuker sabar ziker or dua
wo Allah hai ❤
jo behter se behtareen deta ha
بچھڑ گیا ہر ساتھی دو پل کا ساتھ دے کر ❤️🩹🫠
کچھ رقص کر، کچھ ہائے ہو، اے دل ہمیں دکھلا کہ تو
قیدی بھی ہے، وحشی بھی ہے، زخمی بھی ہے، زندہ بھی ہے ۔
♥🌸 ♡
Good morning
🥀خوش مزاجی بھی مشہور ہے 🍁
🌹ہماری سادگی بھی کمال ہے🍂
🥀ہم شرارتی بھی انتہا کے ہے 🍁
🌹اور سنجیدہ بھی بے مثال ہے 🍂
ان کے تیور بھی نہیں ٹھیک ذرا دیکھو تو
ھم بھی لٹنے کو ھیں تیار! خدا خیر کرے🙂🙌
🤗💕ھم نے سیکھی نہیں منافقت❌
جو دل میں وہی زبان پر✌
انسان کا سب سے خوبصورت اثاثہ علم سے بھرا ہوا سر نہیں بلکہ محبت سے بھرا دل، سننے کے لیے تیار کان اور دوسرے کی مدد کے لیے تیار ہاتھ ہے۔ ♥🌸
عربی کہاوت♡
خلوص محبت چاہت اور وفا
اب اس دور کی روایت نہیں ہے
غم دکھ درد تیری یاد اور تم
کسی سے اب کوئی شکایت نہیں ہے❤️❤️💔
#lovebirds
Meri Umar ka hazara pouchty 🙃
Ha🥀
Yahin log mujy sy tumhara
Pouchty ha 🙂
Ma btata ho k Mera taluk Ni Raha 🦋
Oss sy ❤️
Unhy yaqeen Ni ata vo dobara pouchty ha 😇
ہوۓ الفاظ میں قيدی حسیں منظر دکھاؤں گا
کبھی آنا فراغت میں تمہیں نظمیں سناؤں گا
اگر تمکو کبھی میری ضرورت ہو بتا دینا
میں ہر شے چھوڑ کے تیری طرف کو بھاگ آؤں گا
زمیں والوں نے میرے ساتھ جو جو کچھ کیا ہے وہ
میں اک اک بات رو رو کر خدا کو جا بتاؤں گا
چلو دو چار وہ اشعار تو مجھ پر کہے گی نا
لگایا بھی تو اب کے شاعرہ سے دل لگاؤں گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain