_ یادوں کا ایک قصہ ہزاروں میں پڑگیا۔!! اچھا بھلا وہ شخص خساروں میں پڑگیا!! یہ عشقِ نامراد ہے گھاٹے کا کاروبار _!! قیمت گری تو حُسن بھی پیروں میں پڑ گیا_!!🙂🙌
مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے💞💞💗💗❣️❣️💗💗 تنہا ہے میرا ہاتھ ________ تیرا ہاتھ چاہیے💞💞💗💗❣️❣️💗💗 مجھ کو میرے مقدر ___ پر اتنا یقین تو ہے💞💞💗💗❣️❣️💗💗 تجھ کو بھی میرے _ لفظ میری بات چاہیے💞💞💗💗❣️❣️💗💗 میں خود اپنی شاعری _ کو کیا اچھا کہوں💞💞💗💗❣️❣️💗💗 مجھ کو تیری تعریف ___ تیری داد چاہیے 💞💞💗💗❣️❣️💗💗 احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن 💞💞💗💗❣️❣️💗💗 جنونِ عشق کو تیری __ ہر سوغات چاہیے 💞💞💗💗❣️❣️💗💗 تومجھ کوپانے کی خواہش رکھتا ہے شاید💞💞💗💗❣️❣️💗💗 لیکن مجھےجینےکےلیےتیری ہی ذات چاہیے💞💞💗💗❣️❣️💗💗