tumhe zoror koi chahaton se dekhe ga
mager wo ankhay hamari kaha se layga
برسوں سجاتے رہے کردار کو ہم
مگر کوئی بازی لے گیا صورت سنوار کر
لاورثوں کی طرح پڑی ہوگی
میری لاش کوئی نا ہوگا مجھے پہچاننے والا۔
#ابنِ_آدم 💔🥀
*کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں* 🥲🖤
*جنہیں تعلق تو مل جاتے ہیں لیکن محبت نہیں ملتی۔*🥺💔
_ __💫🥀❤️🩹*_
*بات جب بھی بگڑی لفظوں پر بگڑی🥀*
*..غالب. .کاش ہم بے زباں ہوتے💔🍂🍂*
میرے لئے بے بسی کی انتہا ہوتی ہے بابا
جب میرے سر پے ہاتھ رکھ کر لوگ
مجھے یتیم بولتے ہیں ۔🙂
مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے
پر یہ مانو کہ مطلب سے بات نہیں کرتے
یہ نرم لہجہ; پیاری باتیں تیرے لیے ہیں
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے🔥❤
namaz time ....
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
کچھ حادثے خاموش کر دیتے ہیں
ورنہ گفتگو کس کو نہیں آتی💔🙂
Good night
تم میسج کرکے تو دیکھو اتنا سنگل ہوں 😞🙊
ریپلائی کی سپیڈ دیکھ کر😱heran نا ہوئی تو کہنا🤷🤦🤭
*لڑکیوں کی🙈 DP دیکھ کر بندہ فدا ہو جاتا ہے😍*
*اور پھر😚*
*اصلی تصویر دیکھ کر بندہ فنا ہو جاتا 😂🤣*
🤣🤣🤣😸
پتا نہیں میرے والی نے 🙊
سویٹر پہنا ہو گا کہ نہیں😭🙁💔
wo meri manpasand thi ❤❤
per meri dastarast me na thi 💔
کبھی کبھی دماغ یہ بات تسلیم ہی نہیں کرتا کے ہمارے من پسند شخص کی دنیا ہمارے علاوہ بھی مکمل ہو سکتی ہے__ 🥀🖤
💗
Zindagi Unhi ki Rangeen Ha...
Jo RanG BadaLte Ha..☺💔
آغـازِ مـحبت تـو بـڑا قلـبِ نـشـیں ھــے.....!🥀
انجامِ محبت کی خبر مجھ کو نہیں ھے........!
یہ فـیضِ محبت ھـے محبت کـے تصـدّق.......!
میں اور کہیں ہوں، میرا دل اور کہیں ھے...🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain