bohot afzal ho tum
tumhe nayab likh deta ho
ye nazmain ye ghazlain choro
main tum per kitab likh deta ho
ہر فن میں ماہر ہوں🧸🤧
بس لڑکی پٹانا نہیں آتا😩🙈
روح میں شامل ہنے فقط نس نس میں نہیں ❤❤❤❤۔ وہ ایک شخص جو میری دسترس میں نہیں ❤❤❤❤ حل تو یہی ہنے جناب کہ بھول جائیں اسے ۔💖💖💖💖 بس ۔ یہی بات میرے بس میں نہی 💞💞
مجھے تمہاری تھکی ہوئی آواز بہت پسند ہے جیسے ہیلو کا مطلب ہو, "مجھے گلے لگا لو"
تمہارے سب چاہنے والے بھی مل کر ، تمہیں اتنا نہیں چاہے گے ،
جتنی محبت میں اکیلا تم سے کرتا ہوں
سکون ❤️🥰
جس قدر جس کی قدر کی❤
اُس قدر بے قدر ہوئے ہم🍂
......?


آج بیوی کو میکے لے کر جانا تھا
لیکن بیوی نہیں ہے🥹😒
😂😂😂
Girls k liya 🙂
Acha larka Milny pr pehly ko Chor dena hijrat hai bewafai nhi🙂🦋🫀
مجھے کبھی کسی نے نہیں کہا کہ تم میری دنیاں ہو 😟
یار کوئی تحصیل یا ضلع ہی بنا لو 🤭😅😁
I love you
Bht cntrol kia lkn me sb k samne bol raha
I love you,
M...
Larkio K Bhii Mazy Hain
Na Dimaag Na Tension..🙂
. میرا دل چاہتا ہے کہ میں ایک کتاب لکھوں جس کا عنوان "مرد" ہو۔۔۔!!
میں اسکا "صبر" لکھوں اور اسکا "کرب" بھی لکھوں۔۔۔!!
میں اسکی "آہ" بھی لکھوں اور اسکی زات پہ اٹھتے ہوئے وہ سبھی "الفاظ" لکھوں جنہیں سن کر وہ کسی کے سامنے رو بھی نہیں سکتا۔۔۔!!
اور چپ چاپ سہ جاتا ہے۔۔۔!!)❤✨🥀🌸💖
بات سنو 👀
کیا تم پاگل ہو 🥺🤔
.
.
.
.
.
.
.
.
کیونکہ عقل مند تو میری بات سنتے ہی نہیں 🤦🏻♀️😂😝🤣
7
Har wo shaks Akela hai jis ny Sachi mohobat ki hai 😞💔
روضہ اقدس کو جو دیکھا تو یہ احساس ہوا
کس قدر قیمتی شے ہے یہ میری بینائی بھی ♥️
صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-♥️
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد♥️ ♥️
jumma mubarak
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
اُن کی تصویر سینے میں موجود ہے"✨🫀❤️🩹
محمد ﷺ'🌸
jumma mubarak
Bndi to Meri bhi cute hai
Bus mil nahi rahi wo baat alag hai...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain