. میرا دل چاہتا ہے کہ میں ایک کتاب لکھوں جس کا عنوان "مرد" ہو۔۔۔!! میں اسکا "صبر" لکھوں اور اسکا "کرب" بھی لکھوں۔۔۔!! میں اسکی "آہ" بھی لکھوں اور اسکی زات پہ اٹھتے ہوئے وہ سبھی "الفاظ" لکھوں جنہیں سن کر وہ کسی کے سامنے رو بھی نہیں سکتا۔۔۔!! اور چپ چاپ سہ جاتا ہے۔۔۔!!)❤✨🥀🌸💖
. فقط ہُنر ہی نہیں، عیب بھی کمال کے رکھ سو دوسروں کے لیے تجربے مثال کے رکھ نہیں ہے تاب تو پھر عاشقی کی راہ نہ چل یہ کار زارِ جنوں ہے، جگر نکال کےرکھ ....!! 🥀🖤✨🕊️