آپ کا پڑوسی دنیا کے کسی بھی مذہب یا فرقے سے تعلق رکھ سکتا ہے جسکے بارے میں جواب دہ وہ خود ہو گا، ہاں اگر وہ کسی دن غربت میں بھوکا سو گیا اور آپ نے اسکی خبر تک نہیں لی تو اس کے جواب دہ آپ خود ہونگے۔🙏
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔!
اللہ تعالی صدقہ کی وجہ سے ستر بیماریوں کو دور فرماتا ہے ۔ اور بے شک رزق میں بھی ستر گناہ زیادہ عطا کرتا ہے ۔۔۔
زندگی یہ نہیں جو ہم اپنے لئے جیتے ہیں
بلکہ اصل زندگی تو وہ ہے جو ہم دوسروں کی خوشیوں کےلئے جیتے ہیں۔۔
namaz kis kis ne ada ki hath uthaye
jitne bhi log jag rhe ho sab namaz perh k sona
“سکندروں سے الجھ پڑتا ہوں
قلندروں سے واسطہ ہے میرا”
میرا ایک دوست کہتاتھا ☺
جان بھی مانگوگے تو حاضر ہے ☺
آج وہ اپنی گرل فرینڈ کو جان کہتاہے 😒
اور میں مانگو تو گالیاں دیتاہے😐😒😁
مطلبی جھوٹا😔😔
follow to follow
asalam o alikum
koi hai...?
کبھی اُنﷺ کانام لینا_کبھی اُنﷺ کی بات کرنا،
میرا عشق اُنﷺ کی چاہت۔۔!! ❤️
میرا شوق اُنﷺ پر مرنا۔۔!! ❤️