جس طرح شبنم کے قطرے
مرجھاۓ ہوۓ پھول کو تازگی بخشتے ہیں
اسی طرح اللہ کا زکر
مایوس دلوں کو روشنی بخشتا ہے
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ♡¡💛
اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًا(27)وَّ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كِذَّابًاﭤ(28)
ترجمہ: بیشک وہ حساب کا خوف نہ رکھتے تھے۔اور انہوں نے ہماری آیتوں کو بہت زیادہ جھٹلایا
دنیا کے معیار پہ پورا اترنے کی کوشش نہ کریں
جب آپ رب کی خاطر بدل رہے ہیں تو آپ کو دنیا کے منہ سے یہ گواہی نہیں لینی کہ آپ واقعی تبدیل ہوئے انسان ہیں۔
یہ گواہی عرش پہ رب اور اس کے فرشتے دیں یہی کافی ہے۔ کہ میرا بندہ میری خاطر بدلا ہے۔
🩶🦋🍂
قبر کا امتحان!
رسول اللّٰہ ﷺ خطبہ کے لیے کھڑے ہوئے تو آپﷺ نے قبر کے امتحان کا ذکر کیا جہاں انسان جانچا جاتا ہے جب نبی کریمﷺ اس کا ذکر کر رہے تھے تو مسلمانوں کی ہچکیاں بندھ گئیں
(صحیح بخاری:1373)
امام ابن قيم رحمه اللّٰہ فرماتے ہیں :
دین کا تعلق کردار سے ہے، لہٰذا جو شخص تم سے کردار میں سبقت لے گیا اس نے دین میں تم سے سبقت لے لی
[ مدارج السالكين ٢٩٤/٢ ]
ﷲ نہیں دیکھتا کہ تم کتنے عرصے بعد اسکی طرف لوٹے
ہو، وہ بس تمہاری تڑپ اور تمہاری توبہ کو دیکھتا ہے. ♥️ 🥀
tiktok kon kon use kerta ha
asalam o alikum good morning jumma mubarak
Namaz nend se behter hai uth jaye jo jag rahe hai hain wo fora namaz ada ker lain
Tufan ki khabar ha kisi ko
Pyr me dhoka zada kon deta hai larkay ya larkiyan
Farigh awam damadam ki
asalam o alikum good morning
Asalam o alikum good morning
السلام علیکم اور صبح بخیر
اپنے دن کا آغاز شکر سے کریں۔ ہر اچھے اور برے حالات میں اللہ کا شکر کریں۔
asalam o alikum good morning
Going to karachi 🚙
تیرا عشق صوفی___درویش پیا
مجھے لے چل اپنے____دیس پیا
تیرے نام پہ سب کچھ وار چکا
جند جان بھی تیرے__پیش پیا
اے خاصۂ خاصانِ رُسل ﷺ وقتِ دعا ہے
امت پہ تیری ﷺ آ کے عجب وقت پڑا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain