Soya hua naseeb jag jaye kash koi sundar lrki mujhy ly k bhag jay🙂💔
جس انسان کے پاس کھونے کیلئے کچھ نہ ہو یقیناً وہ دنیا کا بے تاج بادشاہ ہوتا ہے !
#lifelessons
زندگی کے سخت ترین اسباق میں سے ایک یہ ہے کہ ہر کوئی
آپ کے لیے بھلائی نہیں چاہتا🖤🙂
خوبصورت ہونا ضروری نہیں،لیکن کسی_🌼
کیلئے ضروری ہونا بہت خوبصورت ہے_❤🌹
🌙⭐
دِلاسا دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پاتے
ہم ایک شخص نہیں کائنات ہارے تھے
عورت کی پوسٹ مرد کے جنازے جیسی ہوتی ہے
رش لگا رہتا ہے
وہ دِکھنے میں محبت جیسی لگتی ہے 💜
خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاو
میں تمھیں سوچوں اور تم سمجھ جاو
مُحبّتوں کے عادی لُوگ سخت لہجوں سے ہی بِکھر جاتے ہیں۔💜
*ناکام ہے میری سب کوششیں اس کو منانے کی* ❤️🩹🤌🏻
*نہ جانے کہاں سے سیکھی ہیں ظالم نے ادائیں روٹھ جانے کی*💫👀
*ہمارے رائگاں جانے کا سوگ اپنی جگہ
ستم تو یہ ہے کوئی ہاتھ تھام لے گا تیرا
💔😊*
Good night
اک اداسی جو ہمارے ساتھ تا عمر رہے گی۔۔۔🍂
اک کہانی جو ہم کسی کو نہیں بتائیں گے۔۔۔۔۔🫠
اِنتقال ہی دراصل ہماری تھکن کا آخری پڑاؤ ہوگا۔❤️🩹
> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
*_خلوت، سکوت، رات کی تاریکی اور تم🫰🏻_*
*_کتنی رنگین شب ہے مگر میں اداس ہوں۔🙂💔*_
*جو آپکی خوشی کے لئے ہار جاتا ہے*
*اس سے آپ کبھی جیت نہیں سکتے 💯*
*•♪•
hmm 😒
سردی کا وضو گرمی کے روزے
اور جوانی کی عبادت اللّٰہ کو بہت پسند ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain