Damadam.pk
Sheikhzaday's posts | Damadam

Sheikhzaday's posts:

Sheikhzaday
 

good morning

Sheikhzaday
 

_مُخلِص شخص کا مُقابلہ کوئی چیز نہیں کرسکتی وہ ہمارے دل کی طرح ایک ہی ہوتا ہے۔_🫀♥️✨
asalam o alikum

حیدرآباد کو سخت سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق سردی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ ❄️☃️💨
S  : حیدرآباد کو سخت سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق - 
Sheikhzaday
 

“ایک ہی نیکی ہے — علم، اور ایک ہی برائی — جہالت۔”

Sheikhzaday
 

تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی
اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو

Sheikhzaday
 

”آپ اپنے دل پر پتھر نہیں رکھیں گے تو کوئی پاؤں رکھ کے چلا جائے گا”.🙂

Sheikhzaday
 

ek din wo aygi zoror

Sheikhzaday
 

تمہارے اردگرد موجود ہر چیز بے اثر ہوتی ہے، جب تک تم خود اسے اہمیت نہ دے دو !🦋🤍

Sheikhzaday
 

زندگی کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ انسان کو عزت اور احترام عمر بھر ملتا رہے۔

Sheikhzaday
 

تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہء التجا نہ مجھے شعور نماز ہے

Sheikhzaday
 

ٹھنڈ کی وجہ سے چادر لپٹ کر گلی سے گزر رہا تھا🚶
ایک آنٹی نے آواز دی۔
پروین تم کب واپس آئی میکے سے😐😒😂

Sheikhzaday
 

koi os ko btao me roz osay dekhta ho

Sheikhzaday
 

مُسکرائیں کہ یہ وقت لوٹ کر نہیں آئے گا...🌸💗

Sheikhzaday
 

دل کی سختی گناہوں کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہے

Sheikhzaday
 

آج پھر کی تھی محبت سے توبہ
آج پھر تیری تصویر دیکھ کر ارادہ بدل دیا۔🖤🌸
for u 💔

Sheikhzaday
 

پتھر دل بننا مجبوری ہے میری
کیونکہ اگر میں ٹوٹ گئ تو سنبھالنے والا کوئ نہیں 🙂🫀🥀
💟🌺🎀👑

Sheikhzaday
 

رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِير
اے میرے رب! "میں اس بھلائی کی محتاج ہوں جو تُو میری طرف نازل فرمائے"♥️🌸🥀

Sheikhzaday
 

asalam o alikum good morning

Sheikhzaday
 

kitna sabar 😒😒

Sheikhzaday
 

پسندیدہ انسان کا میٹر شارٹ کر کے خود ناراض ہو کے بیٹھ جانا آرٹ ہے آرٹ😁🙈