وہ پوچھنا یہ تھا
کہ
مچھلیوں والے جال سے جانو پھنس جاتی ہے🙄😁
Mujhy hurt krney walon ko heart Attack aye ga🙂
اور پھر رو دینے سے زیادہ،پی جانے کا عمل زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے 💔
وہ بھی اپنے نہ ہوئے کزن بھی گئی ہاتھوں سے
🙂
آپ اس وقت
کس شہر سے کانپ رہے ہیں؟؟
💖🌎🌸✨
*_محبت وہ نہیں_*
*کہ الفاظ میں جتائی جائے،*
*بلکہ محبت وہ ہے... 🕊️💕*
*جو خاموشیوں میں بھی محسوس ہو جائے۔ 🌙🥺*
asalam o alikum good morning
عزت کی خاک بھی قبول ہے
بھیک کا آسمان نہ لوں میں
"🖤✨🌸"
بس تعلق کا انتقال ہوا
زندہ دونوں طرف محبت ہے 🔥✌️
وہ جو تجھ پر آنی ہو مجھ پر آئے میں اپنے سر لوں بلائیں تیری"❤🌸
😕😕😕😒😒😒🥺🥺🥺
کیسی پر بوجھ بننے سے بہتر ہے یاد بن جاؤ🖤
میرے دل کو فقط وہ شخص ہی عزیز ہے جو میرے جذبات کا لحاظ رکھتا ہے!!!
❤️🩹
سکھ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں دکھ آکر ٹھہر جاتے ہیں 🎀🥹
فقط خیالوں تک خوبصورت ہے زندگی۔🤎
تو چھوڑ رہا ہے تو اس میں تیری کیا خطا
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا۔۔۔۔؟
مُحبّت نصیب والوں کو مِلتی ہے ، اِس میں حُسن کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا ۔❤️🩹
جو مل جاتا ہے عام ہو جاتا ہے
خاص وہی ہے جو کاش ہو ❤️
بڑی آرزو تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے
کی
دوپٹہ جو گرا تو کمبخت گنجی 🤣🤣نکلی
ہونے کو ہے سفر شاید
:پھر ملیں گے، مگر شاید🤎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain