دیواریں صرف کمروں کی نہیں ھوتیں، دل کے گرد بھی ھوتی ہیں
کئی خواب اور کئی خیال انہی میں قید رہ جاتے ہیں....
محبت "م" سے شروع ہوتی😘😍
اور"ت" پہ ختم ہو جاتی ہے❤️
لیکن! 🥰
میری محبت "ت" سے شروع ہوتی❤️
اور "م" پہ ختم ہوتی ہے👩❤️👨😍
یعنی "تم"👩❤️👨❤️
اسے دوریاں پسند آنے لگی پھر ۔۔۔!!
میں نے بھی وقت مانگنا چھوڑ دیا ۔۔۔!!
🥹🖤🥀
اس قدر معصوم ہوں
پوسٹ کرتے ہوئے بھی شرم آتی ہے لڑکیاں دیکھیں گی🙈👀🤭
~*ایک بار محبت سے پڑھ لیں*~
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
مجال ہےجو کبھی کس نے کہا ہو
آپ اور آپکی پوسٹیں مجھے اچھی لگتی ہیں☹️🥹👀
Kamoshion Ko Smjhna Sikhie Janab
Tute Huwe Log Lafzon Ka Istimal Nahi Karte
" کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا ۔۔۔ دِلچسپی ہو تو لوگ خُوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں.
💟❤️🦋🙂
*میں چندر مکھی🤭تو سورج مکھی😍*
*تو مجھ سے دکھی😓میں تجھ سے دکھی😢*
*تو ایسا کر بلڈنگ سے کود جا🙊🙊*
*تو بھی سکھی😁میں بھی* *سکھی🙈😁😁😂😂😂 🙈🙈*
nend nhi arahi
yaha bannu se kon ha ...?
koi bataye ga k bannu me kia howa hai
happy rainy night

جنہوں نے حضرت حسین اور ساتھیوں کو شہید کیا جنہوں نے ساتھ دیا جو خوش ہوئے اللّٰہ سب کی قبروں کو آ گ سے بھر دے۔
الٰہی آمین
asalam o alikum good
محبت مختصر بھی ہو❤️🩹💔😥
تو۔۔
کسی کو بھول جانے میں 😢،
زمانے بیت جاتے ہیں.🔥💔

بات کڑوی ہے مگر سچ ہے لڑکیاں کبھی بھی غریب لڑکے سے محبت نہی کرتی ہیں !
meri toti ... 😘

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain