behtareen barish ...💦💦⛈⛈⛈
asalam o alikum
دیکھئے، یوں نہ دیکھئے ہم کو
دیکھئے،پھر بہک رہے ہیں آپ 🥀
سنو
کہاں سے ہوں🥰
تم پتہ تو چلے🔐
ہم کتنے دور ہیں🌍
ساتھ صرف رب دیتا ہے،
سب خطائیں جان کر بھی 😇💓🥀
I'm Hyderabadi and u
Hello guys koi hai Sab sogay
fajer namaz time
Kasy
Ho
Hyderabad waloo
شاعری اثاثہ ہے چند باذوق لوگوں کا
بانس کی ہر ایک ٹہنی بانسری نہیں بنتی۔
koi hai ..
namaz e farjer ka time ho gya ha jo jag rha ha wo namaz parle
دل ہی تھا نہ،🙂کہیں اور لگ گیا ہو گا__💔 VERY missing
لاہور میں ایک لڑکی نے نکاح کےحق مہر میں 10 کلو چینی اور 12 لیٹر پٹرول مانگ لیا،🤣🤣
دلہا بھاگنے میں کامیاب۔
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تیرا کیا بھروسہ اے اجنبی
تیری مختصر سی نوازشیں
میرا درد کہیں بڑھا نہ دیں 💔
باہر بہت زیادہ گرمی ہے
میں تمہارے انباکس کی چھاؤں میں آ جاؤں 😔😔😂
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں جاناں❤️
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
🥀💔💯--
میں آپ کو نہیں جانتا۔۔۔
پھر بھی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سکون والی زندگی دے♥️
"• میرے خیالِ سے اب ہم ،
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے! 🖤"
میں تمہیں پرپوز تو کر دوں
اگر تم آنٹی نکلی تو😭😭🙄😁🙈😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain