چَل آ _____ اِک ایسی نظم کہوں جو لفظ کہوں ____وہ ہو جائے ابھی’’ ع‘‘ لکھوں ____تُو سوچے مجھے پھر’’ش‘‘ لکھوں _____ تِری نیند اُڑے جب’’ ق‘‘ لکھوں _____ تُجھے کُچھ کُچھ ہو مَیں’’عِشق ‘‘لِکھوں _____ تُجھے ہو جائے!
کبھی مصروف لمحوں میں__!!🙂 اچانک____دل جو دھڑکے تو کبھی بےچین سے ہوکر____!!😒 ہر اک سانس تڑپے تو کوئی آتش سی تن من میں_____!!🔥 اچانک جل کے بھڑکے تو اے جانِ زندگی____!!❤ تب_____اتنا سمجھ لینا یہ!♥️😒 محبت کا اشارہ ہے تمہیں___ہم نے پکارا ہے!!♥️😊
❤️🩹تمہیں اک بات کہنی تھی..!! ❤️🩹اجازت ہو تو کہہ دوں میں..!! ❤️🩹یہ بھیگا بھیگا سا موسم..!! ❤️🩹یہ تتلی پھول اور شبنم..!! ❤️🩹چمکتے چاند کی باتیں..!! ❤️🩹یہ بوندیں اور برساتیں..!! ❤️🩹یہ کالی رات کا آنچل..!! ❤️🩹ہوا میں ناچتے بادل..!! ❤️🩹دھڑکتے موسموں کا دل..!! ❤️🩹مہکتی خوشبوؤں کا دل..!! ❤️🩹یہ سب جتنے نظارے ہیں..!! ❤️🩹کہو کس کے اشارے ہیں..!! ❤️🩹سبھی باتیں سنی تم نے..!! ❤️🩹پھر آنکھیں پھیر لیں تم نے..!! ❤️🩹میں تب جا کر کہیں سمجھا..!! ❤️🩹کہ تم نے کچھ نہیں سمجھا..!! ❤️🩹میں قصہ مختصر کر کے..!! ❤️🩹ذرا نیچی نظر کر کے...!! ❤️🩹یہ کہتا ہوں ابھی تم سے..!! ❤️🩹محبت ہو گئی تم سے..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain