kya aplogon ko bhi sari raat jaag ker neend nhi ati? ya phir mre sath hi chal rha yey sb?

asalam o alikum good morning
آج وہ لڑکی سامنے آئے جو بیوٹی پارلر نہیں گئی
رزق کا ملنا تمھاری قابلیت نہیں ہے
بلکہ رب کی عطاء ہے ۔ الحمد اللّٰه


جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں 😄😃
اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے🤣😂

سنو۔۔۔
عید کی پہلی سیلفی مجھے انبکس کر دینا 🙊🙈🙈


باباجی کہتے ہیں لڑکی جتنی مرضی عیدپرتیارہوجائیں
پیارے توہم لڑکے ہی لگیں گے۔۔۔🙈😂


میں نے دیکھے ہیں مشکلوں میں لہجے بدلتے😊
میں نے ہر بار ساتھ دیتا صرف خُدا دیکھا ہے❤❤



ایک ہجر جو ہم کو لاحق ہے
تا دیر اسے دہرائیں کیا
وہ زہر جو دل میں اتار لیا
پھر اسکے ناز اٹھائیں کیا
کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں
پھر سچا شعر سنائیں کیا
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain