جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں 😄😃
اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے🤣😂
سنو۔۔۔
عید کی پہلی سیلفی مجھے انبکس کر دینا 🙊🙈🙈
باباجی کہتے ہیں لڑکی جتنی مرضی عیدپرتیارہوجائیں
پیارے توہم لڑکے ہی لگیں گے۔۔۔🙈😂
میں نے دیکھے ہیں مشکلوں میں لہجے بدلتے😊
میں نے ہر بار ساتھ دیتا صرف خُدا دیکھا ہے❤❤
ایک ہجر جو ہم کو لاحق ہے
تا دیر اسے دہرائیں کیا
وہ زہر جو دل میں اتار لیا
پھر اسکے ناز اٹھائیں کیا
کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں
پھر سچا شعر سنائیں کیا
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا۔
خالی کلائیاں لیے پھرتی ہو محترمہ♥️
مجھ سے چوڑیوں کا کیوں نہیں کہتی
منہ دکھائی میں کیا
ملا شوھر سے۔۔۔
اللہ رحیم ہے
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
سکون صرف اس نام میں ہے
لڑکیاں کبھی بھی غریب لڑکے سے
پیار نہیں کرتی😢💔
💔
🥺🧐
kia ye such ha ...?
گرلز سچ سچ بتانہ لڑکیاں بھی لڑکوں کو پٹانے کی کوشش کرتی ہیں
😋😅😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain