😘😍آجاؤ اب زیارت کا شرف بخش دو مجھے...
نجانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں____!!😘😍

کوئی ایسا شریف
لڑکا یا لڑکی
جو کبھی ڈیٹ پر نہ گئے ہوں؟؟😌me no😪😪😪
ہاں ہاں میں ہی ہوں وہ
جس نے سنگل ہوتےہوئے بھی
اپنے بچوں کے نام سوچ رکھےہیں
😜😬😋😂☺️😍🙈
کھلی زلفیں جو پسند ھیں مجھے
تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ھو🙈😍
mujhse se muhabbat ka izhar kerti ...
kash koi larki mujhe pyr kerti
khamoshiyann.....
koi hai jo mere dil ki dehleez per qadam rakhay
Koi jagging
Hyderabad me light kaha kaha ki aye hai
محبت میں جان دینے والی لڑکیاں 😁😲✌
امی کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتی ہیں،✌️🙈😁✌️
جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا
اتنے غور سے پڑھ رہی ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂
اب پیٹرول نہیں ہے تو گھوڑے لےلو
ویسے بھی سارے ارتغرل بنے ہوئے ہو😂😂😝
چار چیزیں زندہ ہیں پر نظر نہیں آتیں
ایک کرونا
دوسرا بھٹو
تیسرا میاں صاحب کی کرپشن
چوتھا خان صاحب کی اچھی کارکردگی
😅🤣💯😂😁
مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤️
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂
یا اللہ مجھے Noor دے😊
ساتھ Eman اور Haya بھی دے😍
اور Jannat کو میری تقدیر بنا دے
😘😋
😜😜😜
شادیوں پر خواتین ایک دوسرے کے سوٹ دیکھ کر جل رہی ہوتی ہیں
اور مرد حضرات ایک دوسرے کی بیویاں دیکھ کر😜😜😂✌🏻
ہونگی تمہارے پاس زمانے بھر کی ڈگریاں
گھر پر رکھا قرآن نہ پڑھ پاؤ تو ان پڑھ ہو تم💔✌
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣
تمہیں چراغ بُجھانے کا غرور ہے مگر🔥
ہم بھی طلوعِ سحر کا ہُنر جانتے ہیں😏
صبح بخیر زندگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain