پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی
🤣🤓🤣
چلنے کا حوصلہ نہیں روکنا محال کر دیا
🙏🙏🙏
عشق کے اس سفر نے مجھے نڈھال کر دیا
تیری غلط فہمی ہے کہ تیرے پیچھے روئیں گے ہم 😩😭
نیند آۓ گی تو____لمبی تان کے سوئیں گے ہم 😴😴😴😴
آجانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہو گی
وضو ،کفن ،دعا ،دفن ۔۔۔
چین سے پاکستانی عوام کیلئے دو بڑی خوشخبریاں
1۔我知道你会翻译🙄
2۔ 你很好🤔
مبارکاں😍😁🙊
حال سنانا مشکل ہے
شعر سناتا رہتا ہوں
کہانی سنانا آساں نہیں
آنسو چھپاتا رہتا ہوں
پاگلوں سے ملاتی ہے دنیا
اور میں بس مسکراتا رہتا ہوں
:مرشد ہماری کوٸی جانو نہیں 🙈
مرشد ہمارا انباکس ویران پڑا ہیں 😝😇🤣
کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو۔🔥🙊
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے 🙃
ہمارے بارے میں لوگ کیا سوچیں گے
اگر یہ بھی ہم سوچیں
تو لوگ کیا سوچیں گے
میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا
وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہو گئی 😂🙈🙈
wo puchna ye tha k ager hum garm 🌞 ko hot kehty hin .🤪
to kia garmi ko hoty keh sakty hain 😉🙈😂🤣
کس طرح ختم کریں أن سے دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
دو قدم چلتا ہوں 🙈
گرجاتا ہون 🤒
کیا مجھے پیار ہو گیا ہے 🙈🙉
شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی ہے
جیسے وہ کسی سیارے پر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو
:مرشد ہماری کوٸی جانو نہیں 🙈
مرشد ہمارا انباکس ویران پڑا ہیں 😝😇🤣
" - نیکیاں ڈال دی ہیں دریا میں💔
اِن گناہوں کا کیا کروں مُرشد 🖤🙏
میں جِسکے لیۓ بِکھرا تھا۔
وہ لڑکی کِسی اُور میں سِمہٹ گیٔ۔
میرا نام یوسف
Khuda Ne Likha Hi Nahi Tujhko Meri Kismat Me Warna Humne Khoya To Bahut Kuch Tha Ek Tujhe Pane K Liye.😔💔🙏
خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت 🙂
مگر یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے🔥
دُکھ کی دُھوپ میں یاد آئے !
تیرے ٹھنڈے ٹھنڈے بال
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain