کہیں وفا ہی نہیں تهی _______ ہر اک سوالی تها
میرے مزاج کے لوگوں سے ______ شہر خالی تها'
larkiyan apni galti q nhi manti ...😏😏😕
ya meri wali hi dimagh se crack hai😂😂😂😜
چار لفظوں کا حسن ہے تمہارا
فیشل, فاؤنڈیشن, کریم مسکارا
یہ خواب گاہ یہ آنکھیں یہ میرا عشقِ قدیم
ہر ایک چیز ۔۔۔ مری ذات میں پرانی ہے!
💕
"چاہتا تھا بے حد بے پناہ، بے تحاشہ مجھے,😔
ہاں وہ شخص باتیں کمال کرتا تھا"..!!😢💔
وجی🍂
چھوڑو مرشد سنگت دے روگ
مطلبی دنیا، منافق لوگ🔥😐
ایک پوسٹ تھی لڑکی کی پوچھ رہی تھی کون بنے گا کروڑ پتی😀
میں نے کمنٹ کیا😎
کروڑ نکال کر خالی پتی بنا دو😁😆
مرشد بلاک کرگٸی😐
لڑکیوں کا لوڈ مانگنے کا طریقہ
اگر میرا reply نہیں آ یا تو سمجھ لینا میرا پیکج ختم ھو گیا😂😂
ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺯﺩ ﭘﮧ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﭼﺮﺍﻍ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺑﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ
دل میں تو سب رکھتے ہیں
میں تمہیں فریج میں رکھوں گا تاکہ
تم خراب نہ ہو جاؤ 🙊
سب سو گئے مرشد😴😁
چلو لیز کا پیکٹ کھولیں😍😂😋
کوئی مذاق میں I love u بول دے🙈
سکرین شاٹ لے کے کزن کو جیلس کرنا ہے ?😒😂😂🥺
میرے لیے تو پیار 2000 کے نوٹ جیسا ہے نہ کبھی بنا نہ کبھی دیکھا اور نہ ہی کبھی ملا😁😅😂🖕🖕🖕🖕
گرلز سے ایک سوال؟؟؟؟😐😮😲
سیگریٹ پینے والے لڑکے کیسے لگتے؟؟🤔😐🙊🙈
کیا ھمارى Friendship ھو سکتى ھے 😳
آپ کا پھلا emoji جواب ھو گا 😉😛😛😛
داڑھی میں مرد شہزادہ لگتا ہے🥀
اور حجاب میں عورت شہزادی😇❤
Zxzx cvcv
تڑپ کے دیکھو کسی کی چاہت میں
تو پتا چلے کے انتظار کیا ہوتا ہے
یوں ہی مل جاۓ کوئی بنا چاہے
تو پتا کیسے چلے کے پیار کیا ہوتا ہے
باپ بیٹےسے• بیٹا تم اسکول جاکر کیا کرتے ہو
بیٹا : جی میں چھٹی کا انتظار کرتا ہوں
😃😃😃😃😃😃😃☺
آج مجھے بابا جی نے Hmm کا مطلب سمجھایا 🧐
H ہاں
M میرے
M محبوب
🤭😉😜😋🤣😂🙈
گرلز آج کا سوال 🙈🙈
لپسٹک میٹھی هوتی هیں یا کڑوی..🤭💄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain