فلم ایکٹریس اور ماڈل گرلز کا عالم اور مفتی بننے کا سیزن شروع ہوا چاہتا ہے۔
😎😎
میری پہلی محبت😁😁
😛😉😉
غلطی سے نمبر ملانے سے شروع ہوئی پہلے دوستی اور پھر محبت ہو چکی تھی ایک سال سے موبائیل پر ہی اظہار محبت کرتے آ رہے تھے
ملاقات آسان نہ تھی اسلیئے بس ایک نظر دیکھنے کا ہی فیصلہ ہوا نئے کپڑے نیا جوتا پہنا اور جگری دوست کے ساتھ اُس کی موٹرسائیکل پہ اس کے پیچھے بیٹھ کر چل پڑا. کیوں کہ مجھے چلانی بھی نہی آتی تھی... اس نازنین کی گلی سے گزرتے ہوئے مینے اسے بتائے ہوئے رنگ کے کپڑوں سے پہچان لیا.اُس نے بھی ھاتھ سے اشارہ کیا اور دل کی دھڑکن تھم سی گئ وہ بہت خوبصورت تھی😍
اگلے دن نمبر ملایا تو مینے پوچھا کہ میں کیسا لگا؟☺
وہ بولی آپ تو بہت اچھے لگ رہے تھے جیسے کوئ ہیرو مگر آپ کے پیچھے جو بیٹھا تھا بندر سا وہ کون تھا .گُھورے جا رہا تھا
.
.
پھرچراغوں کا تیل مُک گیا
😂😂😂😂😂😂😂
10 سیکنڈ میں انگلش کا کوئی ایسا لفظ لکھیں جو T سے شروع ہو اور T پر ہی ختم ہو؟
🎲
جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائ ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی🙈
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں😐💯
محبت کیا ہے
ذہن میں آنے والا پہلا جملہ لکھیں
اپنے اپنے شہر 🌃 کا نام بتائیں😲
شاید کوئی قریب کا مل جائے 🙉😝😜
صرف انہی کے ہاتھوں مات کھاتا ہوں
جن سے مجھے محبت ہے 💕💕💕
سنو 😯😯
آجکل میں کسی کا نہی ہوں تمہارا ہو جاوں🤔🤔😜😜
ہمارے مرنے پر کوئی جی بھر کےکھا ہے گا اور ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑھی رہے گی 💔🥀
ہمارے مرنے پر کوئی جی بھر کےکھا ہے گا اور ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑھی رہے گی 💔🥀
اگر بچے '2' ہی اچھے والا قانون ہوتا۔
تو کیا آج آپ دنیا میں ہوتے۔۔شرمانا نہیں ۔شاباش بتائیں 😂
میں بھی نا ہوتا🤪
آپ کی life میں ایسا کون
ہے" 🙂
جو صبح جاگتے ہی "
آپ کو مسیج کرتا ھو"😍
Apna pas koi ni 😂
#shaikh😜

اس نے کہا تمہارے کرتوت کالے ہیں
میں نے کہا تمہارے پاؤں کی طرح😇
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ _وار بیٹھے ھیں💕
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں💕
نائی کی دکانیں کھولنے کا حکم
مگر چھ فٹ کا فاصلہ ضروری ہے
تو کیا نائی کے پاس عارف لوہار کا چمٹا ہو گا.
🤪😆😂😝

اپنے آپ میں مست ہوں
جناب میں خود پرست ہوں
❤
اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر
پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی🔥
(پروین شاکر)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain