مذہبی محبوبہ ، ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست
تینوں وفادار ہوتے ہیں😀
میں نے جانا کہ میں تو کچھ بھی نہیں__!!!!!
تیرے پہلے سے ، تیرے بعد تک__!!!!!

مانےگا انکی بات خدا حشر میں نصؔیر💙
بِن مصطفیٰ کے رب کو منایا نہ جائےگا💜
نصیر الدین نصیر✍
حضرت نوح علیہ السلام کی عمر تقریباً 950 سال تھی.
وہ جس جھونپڑی میں رہتے تھے وہ اتنی چھوٹی تھی کہ جب آپ سوتے تو آدھا جسم اندر اور آدھا جسم باہر ہوتا.
جب حضرت عزرائیل علیہ السلام روح قبض کرنے آئے تو پوچھا:
آپ نے اتنے سال اس جھونپڑی میں گزار دئیے آپ چاہتے تو اچھا گھر بنا سکتے تھے؟حضرت نوح علیہ السلام نے جواب دیا :
میں نے تمہارے انتظار میں اتنا عرصہ گزار دیا۔
ملک الموت نے کہا : ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب لوگوں کی عمریں 100 سال سے بھی کم ہوں گی اور
وه بڑے بڑے محل بنائیں گے.
اس پر حضرت نوح علیہ السلام نے فرمایا: (اتنی مختصر زندگی)اگر میں اس زمانے میں ہوتا تو اپنا سر سجدے سے ہی نہ اٹھاتا….اللہ ُ اکبر
موضوعات:حضرت نوح علیہ السلام
پتہ نہیں میں sᴡᴇᴇᴛ ہوں🙈😍
یا مچھر پاگل ہیں😏😂
Hum jasy phool har jaga kahan khelty hian
Seyah gulab han bari mushkil sy milty hain
میں اختتام سے اکثر أغاز کرتا ہوں.😊
نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتا ہوں.😏
لڑکیوں ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ😢 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻮ_______😜
.
.
.
.
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ 'LOREAL' ﺁﺋﯽ ﻻﺋﻨﺮ ﻗﯿﻤﺖ 500
ﺍﻭﺭ 'DIOR' ﻣﺴﮑﺎﺭﺍ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﺐ ﯾﮧ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺭُﺧﺴﺎﺭ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ، 'D&G' ﺑﻠﺸﺮ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ 'MAYBELLINE' ﻟﭗ ﺍسٹک
ﻗﯿﻤﺖ 700 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ RS.3000 ﮐﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ
ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺭﻻﺋﯿﮟ😜😜😜😉😂😂😂😂
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂😂😁
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے!!
محترم! ہم بدلہ نہیں لیتے___!!!😊
معاف کر کے دِل سے نکال دیتے ہیں___!!!#☺🙃☺
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
🤕
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ💔
any one to hyderabad
Janu manu walay lagy rahain😒
Singles ayen batain krty hain🙂✋🏻
😁😁آپ کی بیٹری کے مطابق
میری اور آپ کی دوستی
کے کتنے چانسز ہیں؟

جن #لڑکیوں کے ناخن 💅 لمبے ہوتے ہیں 💖
انکی ناک👃 ہمیشہ صاف رہتی ہیں 😜😝😝😂❤️
اب ہم بھی کچھ اظہار_تمنا نہ کریں گے.
وہ روٹھ گئے ہیں تو ہمارا بھی خدا ہے.
داغ دہلوی...✍
چلو اپنا مذاق ____ اڑائیں کہ
وہ آج بھی ہم کو چاہتی ہوگی
#شاہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain