Damadam.pk
Sheli22's posts | Damadam

Sheli22's posts:

Sheli22
 

*میرا رب وہ ہے*.....
جو مشرق والوں کو دیکھتا ہے تو مغرب والوں کو نہیں بھولتا ہے جو آسمانوں کا نظام چلاتے ہوئے سمندروں کا نظام چلانا نہیں بھولتا جو رات کے اندھیروں میں سجدہ کرنے والوں کو دیکھتا ہے تو برائی کی محفلوں سے غافل نہیں ہوتا جو ایسا معاف کرنے والا ہے کہ سو سال کے گناہوں کو ایک پل میں معاف کر دیتا ہے اور پلٹ کر یہ بھی نہیں پوچھتا کہ پلٹ کر تو نہیں کرو گے...؟؟؟
🌻جمعہ مبارک 🕌

*💕بعض اوقات منظر غلط نہیں ہوتا.. عین ممکن ہے ہمارا اندازِ نظر غلط ہو... سو اندازِ نظر بدلیں. منظر بھی خود بدل جائے گا💕*
S  : *💕بعض اوقات منظر غلط نہیں ہوتا.. عین ممکن ہے ہمارا اندازِ نظر غلط ہو... سو - 
Sheli22
 

جن کے اخلاق عُمدہ ہیں اُن کی صحبت تلاش کریں
لازم نہیں جس کے اِردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللّٰہ کا دوست بھی ہو مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں...!!!

قرآن کریم اللّٰہ پاک کی طرف سے ہمارے لیے بہترین تحفہ ہے
S  : قرآن کریم اللّٰہ پاک کی طرف سے ہمارے لیے بہترین تحفہ ہے - 
Sheli22
 

اسلام وعلیکم ۔کیا حال ہے آپ سب لوگ کیسے ہیں 👋
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے میری امی جان کی طبیعت بہت خراب ہسپتال میں داخل ہیں پلیز ان کے لیے دعا کریں اللّٰہ پاک ان کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ہمارے سروں پر سلامت رکھے 🤲🤲🤲😥😥

Jab Badal nai sakty to Jaan Kar Kia Karo gy
S  : Jab Badal nai sakty to Jaan Kar Kia Karo gy - 
Log Status Dekhty hain
S  : Log Status Dekhty hain - 
Ab ESI chezin Hamary Haan Kam hi Nazar Aati Hain lekan yeh log Barra Pasand karyty hain
S  : Ab ESI chezin Hamary Haan Kam hi Nazar Aati Hain lekan yeh log Barra Pasand - 
🌳💒ᕙ( ͡◉ ͜ ʖ ͡◉)ᕗ💒🌳
S  : 🌳💒ᕙ( ͡◉ ͜ ʖ ͡◉)ᕗ💒🌳 - 
اچھے رویے پیدا ہو جائیں گے
S  : اچھے رویے پیدا ہو جائیں گے - 
Sajal Ali
S  : Sajal Ali - 
Aiman & Muneeb
S  : Aiman & Muneeb - 
Beautiful Alezy Shah
S  : Beautiful Alezy Shah - 
Bachpan Yaad Aa geya
S  : Bachpan Yaad Aa geya - 
Sheli22
 

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته *بسم الله الرحمن الرحيم*
📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ*
21 September 2020
٣ صفر ١٤٤٢ھ
*جنتیوں کا کھانا: صرف خواہش کرنے پر کھانا مل جانا*
🍃 عن أبي أمامة رضي الله عنه أن الرجل من أهل الجنة ليشتهي الطير من طيور الجنة فيقع في يده منفلقا نضجا[صحيح الترغيب والترهيب:3741]
🍃 ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جنتی شخص جنت کے پرندوں میں سے ایک پرندے کے کھانے کی خواہش کرے گا،
• وہ اس کے ہاتھ میں پکا ہوا اور ٹکڑے کیے ہوئے کی صورت میں آگرے گا۔

Ya Allah paak hum sab k Ghunha Maaf kar Dy
S  : Ya Allah paak hum sab k Ghunha Maaf kar Dy - 
(◔‿◔).  (θ‿θ)   ᕙ[・۝・]ᕗ
S  : (◔‿◔). (θ‿θ) ᕙ[・۝・]ᕗ - 
Waha Waha Kia kehny in PhoLoon k
S  : Waha Waha Kia kehny in PhoLoon k - 
Funny joke
S  : (◠‿◕)Hahahaha (人 •͈ᴗ•͈)(✷‿✷) - 
Mobile k masllahy Hain sab ko
S  : Mobile k masllahy Hain sab ko -