بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے: شادی کے چار حروف---ش--ا--د--ی نکاح کے چار حروف-ن--ک--ا--ح شوہر کے چار حروف--ش--و--ہ--ر بیگم میں چار حروف___ب_ی_گ_م بیوی میں چار حروف_ب_ی_و_ی زوجہ میں چار حروف_ز_و_ج_ہ ناوی (پشتو) میں بھی چار حروف_ن_ا_و_ی ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف. پ_ت_ن_ی نساء میں بھی چار حروف۔ن-س-ا-ء اور WIFE میں بھی چار حروف ہی__w_i_f_e حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" میں بھی چار حروف۔د۔ل۔ہ۔ن ان سب ناموں کے حروف کی تعداد سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہییں- ھاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا اس کی گواہی ھے۔ دل کے بھی چار خانے اور ہر خانے میں ایک بیوی کی تصویر۔ اللہ تعالیٰ سب مسلمان مردوں کی دلی مراد پوری فرمائیں- آمین ثمہ آمین!
یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے ، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ہے. اے اللّه پاک ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما اور ھم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے. ھم سب کے لیۓ اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو رزق حلال عطا فرما۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
اے مالک ہم پر ہدایت کے دروازے ہمیشہ کھولے رکھنا۔ اے الله سخاوت والا رزق, عاجزی والی عبادت, بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرمانا. اے پاک پروردگار ہمارے گُناہ اور ہماری خطائیں معاف فرما. ہم بہت کمزور اور لاچار ہیں ہم میں اتنی طاقت اور حوصلہ نہیں کہ ہم کسی بھی آزمائش اور امتحان کا مقابلہ کر سکیں، اے پاک پروردگار ہمیں آزمائشوں اور امتحانوں سے ہمیشہ محفوظ فرما. ہماری ہر قدم پر رہنمائی ، اصلاح اور حفاظت فرما. اللہ ہم سب کو توبہ کی توفیق دے دیں اور ہم پر اپنے رحمت کےدروازے کھول دیجیے ،اور ھم سبکو اس بڑھتی ہوئی وبا سے محفوظ فرما دیجئے۔ اے دعاؤں کے قبول کرنے والے ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرما. *آمین، ثم آمین