السلام عليكم ورحمة الله وبركاته *بسم الله الرحمن الرحيم 📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ* 14 july 2020 ۲۲ ذوالقعده ١٤٤١ ھ *حج گزشتہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ* 🍃 وَأَنَّ الْحَجَّ يَهْدِمُ مَا كَانَ قَبْلَهُ [صحیح مسلم:121] 🍃 نبی ﷺ نے فرمایا: حج گزشتہ سارے گناہوں کو مٹا دیتاہے۔ 🍃 عن أَبی هُرَيْرَةَ رضى الله عنه قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ حَجَّ لِلَّهِ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ [صحیح البخاری:1521] 🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ سے سنا آپ ﷺ نے فرمایا: جس نے اللّٰہ کی رضا کے لیے حج کیا اور اس دوران کوئی بے ہودہ بات اور گناہ کا کام نہ کیا تو وہ حج کرکے اس دن کی طرح (گناہوں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته *بسم الله الرحمن الرحيم* 📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ* 13 july 2020 ۲۱ ذوالقعده ١٤٤١ھ *حج و عمرہ کرنے والے کے لیے اللّٰہ کی حفاظت* 🍃عن أبي هريرة أن رسول اللّٰہ صلى اللّٰہ عليه وسلم قال ثلاثة في ضمان اللّٰہ عز وجل : رجل خرج إلى مسجد من مساجد اللّٰہ عز وجل و رجل خرج غازيا في سبيل اللّٰہ و رجل خرج حاجا [السلسلة الصحیحة:598] 🍃 ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: تین قسم کے لوگ اللّٰہ عزوجل کی حفاظت و ضمانت میں ہوتے ہیں: • اللّٰہ عزوجل کی مسجدوں میں سے کسی مسجد کی طرف نکلنے والا، •اللّٰہ کے راستے میں جہاد کرنے کے لئے نکلنے والا • *اور حج کی ادائیگی کے لئے نکلنے والا۔*
جس گھڑی میں رب یاد آ جائے سمجھو وہی گھڑی قبولیت کی ہے کیونکہ اللّٰہ پاک کی ذات نے آپ کو اپنی یاد کے لیے قبول کیا ہی ہے جبھی تو توفیق ملی... سو فوراً اسی وقت رب کے حضور اپنی حاجتوں کی درخواست پیش کر دیا کرو جو لامحالہ قبول ہو گی ان شاء اللّٰہ تعالیٰ .. شہیلاانجم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain