السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. *بسم اللّٰه الرحمن الرحيم 📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ* 22 july 2020 ذوالقعده ١٤٤١ *دس بہترین دن 🍃 وَالْفَجْرِ() وَلَيَالٍ عَشْرٍ() وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ() وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْر() هَلْ فِي ذَلِكَ قَسَمٌ لِذِي حِجْرٍ [الفجر:5- 🍃 قسم ہے فجر کی! اور دس راتوں کی! اور جفت اور طاق کی! اور رات کی جب وہ چلتی ہے! یقینا اس میں عقل والے کے لیے بڑی قسم ہے۔ 🍃 وليالي العشر: المراد بها عشر ذي الحجة كما قاله ابن عباس وابن الزبير ومجاهد وغير واحد من السلف والخلف [تفسیر ابن کثیر] 🍃 دس راتوں سے مراد ذوالحجہ کا پہلا عشرہ ہے۔ جیسے کہ ابن عباس، ابن زبیر، مجاہد اور ان کے علاوہ سلف و خلف نے کہا ہے۔ *دنیا کے سب سے بہترین دن* 🍃 أن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم قا
*بسم الله الرحمن الرحيم* 📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ* 16 july 2020 ٢٤ ذوالقعده ١٤٤١ ھ *فقر و محتاجی دور کرنے کا ذریعہ* 🍃 عَنْ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَابِعُوا بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَإِنَّ الْمُتَابَعَةَ بَيْنَهُمَا تَنْفِي الْفَقْرَ وَالذُّنُوبَ كَمَا يَنْفِي الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ [سنن ابن ماجه:2887] 🍃 عمر رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: پے در پے حج اور عمرہ کرو • بے شک یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح دور کر دیتے ہیں جس طرح بھٹی لوہے کی میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔