اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد یہ تکبیر ۹ سے ۱۳ ذوالحجہ تک ہر نماز کے بعد بلند آواز سے پڑھنا واجب ہے لیکن ذوالحجہ کے پہلے دس دن میں بھی چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہنا مستحب ہے حدیث ميں اسکی تاکید آئی ہے اور بعض صحابہ بازار میں بھی پڑھتے شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی دام ظلہم العالی