#کملیا___یقین___کرنا___سِکھ...
#شک_تے_ساری_دنیا_کردی_اے...
....🤨🤨
میرا ہر خواب مرے سچ کی گواہی دے گا
وسعتِ دید نے تجھ سے تری خواہش کی ہے
میری سوچوں میں کبھی دیکھ سراپا اپنا
میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے
.....♥️♥️🌷☘️🍀
.......
🌷🌷🌷🌷 Sheli22 🥀
❤ دُرودِ پاک ❤
جب کبھی آ پ خود کا موازنہ کرنا چاہیں کہ اللہ پاک آپ سے راضی بھی ہیں کہ نہیں۔ تو رات کی تنہائی میں دھیان لڑایا کریں کہ کتنی مرتبہ نامِ محمد صلی الله عليہ وآلہ وسلم
آپ کی زبان پر آیا ہے؟ کتنی مرتبہ آپ سے دن بھر میں درود پاک پڑھوایا گیا ہے ❤ وہ جو ربّ العزت۔۔ ہے نا
کبھی کسی غیر یا ایسے انسان کی زبان پر اپنے محبوب کا نام آنے ہی نہیں دیتا جس سے وہ ناراض ہو
انہیں ہر وقت دنیا داری میں الجھائے رکھتا ہے
اور یہ بات تو آپ دل سے نکال ہی دیں کہ درود شریف آپ خود پڑھتے ہیں
درود شریف پڑھا نہیں جاتا بلکہ پڑھوایا جاتا ہے
اللہ پاک خود آپ کا دھیان اس طرف لاتے ہیں کہ پڑھیں درود شریف
یاد کریں کہ اچانک آپ کے دل کو اداس اور بھاری کر دیا جاتا ہے
تو آپ فوراً درود شریف پڑھنا شروع کر دیتے ہیں
یہ بھی عنایت ہی ہے میرے ربّ کی
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گند پر بیٹھا کتا یا روڈ کنارے سویا ہوا کتا گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے نہ گاڑی میں بیٹھتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے بس خامخوا
بھوکنا اس کی عادت ہے
ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہو تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اسی لیے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجنے کی بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں ان شاءاللہ کامیابیاں آپ کی منتظر رہیں گی ـ۔۔۔۔❤️
Sheli 🥀
*🌷اللہ کے نزدیک پسندیدہ اعمال*
*کسی مسلمان کو خوش کرنا,*
*صلہ رحمی,یا صدقہ کرنا*
*یا اس کی کوٸی ضرورت پوری کر لینا*
اور یہ اللہ کو اس عشرے میں باقی دنوں کی نسبت کرنا زیادہ پسند ہے تو یہ کام کرنا تم سے ہرگز نہ فوت ہوں🌷
*۔🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹۔۔اج کی بات*⏰❤️
*💫غیبت کا مطلب اپنے کیے گٸے اعمال پہ ریزر پھیرنا ھے اپنی بہت محبوب نیکیاں جنکی ہمیں روز قیامت شدت سے ضرورت ھونی ھے انکو سنمبھال کے رکھیے مفت میں دوسروں کے پلڑے میں نہ ٹرانسفر کریں ...آٸیے اپنی نیکیوں کی حفاظت کریں❣*
*✨اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ ہمیں ان دنوں غیبت سے بچاۓ رکھے آمین*🤲🏻🌞🌻🌞🌻🌞🌻🌞🌻
زندگی آسان نہیں ہوتی۔ زندگی کو آسان بنانا پڑتا ہے کبھی دعا کر کے، کبھی صبر کر کے، کبھی معاف کر کے اورکبھی کچھ نظر انداز کر کے۔ ....
👍👍👍💓 ...
...
Sheli22 🥀
جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں صرف ان ہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی"محبت"کے اہل ہیں
.....
🦋 💓. ♥️. 🥰
Sheli 🥀
اچھے کام اور اچھے لوگ ٫زندگی کا سرمایا ہیں!👍🥰
.....
🌷🌷☘️🍀
اگر پاکستان میں سونے کے زیورات کا کانسیپٹ ختم ہو جائے تو کروڑوں انسانوں کی زندگیاں آسان ہو جائیں نہ انہیں پہننے سے کوئی انرجی ملتی ہے نہ پیٹ بھرتا ہےلیکن دیکھاوے اور مجبوری میں سب لوگ اپنی جوانی میں اسی چکر میں مزدوری کرتے رہتے ہیں کہ زیور بنانے ہیں شادی کرنی ہے اور وہ زیور ساری عمر ویسے ہی پڑا رہتا ہہے یا شادی کے بعد فورا بیچ دیا جاتا ہے ,سونا کا ہونا مرد پر حرام اور نہ ہونا اس کا جینا حرام کر دیتا ہے اور شادی میں سب سے بڑی رکاوٹ بھی یہی سونا بن جاتا ہے 😌😒
اسکول اور زندگی میں فرق؟
اسکول میں ، آپ کو ایک سبق پڑھایا جاتا ہے اور پھر ایک امتحان دیا جاتا ہے۔ زندگی میں ، آپ کو ایک امتحان دیا جاتا ہے جو آپ کو سبق سکھاتا ہے
معیار زندگی بہتر کرنے سے مراد یہ نہیں کہ آپ اپنے رہن سہن کو upgrade کریں بلکہ اپنی شخصیت کو بہتر سے بہتر بنائیں۔
آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے ۔یہ آپ کا اللہ سے رابطہ کرا دیتی ہے۔شکر گزار ہوں جاے ان لوگوں کا جو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گے۔ شکر کریں اس تکلیف کا جس نےاس آنکھ کو پر نم کر دیا ۔یہ چھوٹا سا آنسوکل آپ کے لئے رحمت بن جائے گا ۔یقین جانیے وہ ہماری سوچ سے زیادہ رحیم اور کریم ہے آپ زمین سے لے کر آسمان تک گناہوں سے بھر دیں ۔۔آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں۔ساری دنیا آپ سےمنہ موڑ لے گی مگر وہ ۔۔۔وہ ندامت کےایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دے گا ۔ساری دنیا دھتکار دے گی مگر !!!!وہ پھر بھی ہمارا استقبال کرے گا ۔۔۔
ایک آنسو صرف ایک ۔۔۔۔ندامت کاآنسو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain